"اسپورٹس مین اسپرٹ" عالمی کپ میں نئی بحث چھڑ گئی

عالمی کپ میں دو دن میں پیش آنے والے دو واقعات نے اک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا یہ بلے باز کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بجائے امپائر کے فیصلے کے انتظار کرنے کے خود پویلین کی جانب لوٹ جائے؟ عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'اے' کے آخری میچ میں…

عالمی کپ 2011ء؛ سیمی فائنل میں جنگ عظیم متوقع

عالمی کپ 2011ء کا طویل ترین گروپ میچز کا مرحلہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور ہر گروپ میں سے 4، 4 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچ گئی ہیں۔ اس مرتبہ گو کہ اپ سیٹس ہوئے لیکن کوئی بھی غیر متوقع ٹیم اگلے مرحلے تک نہیں پہنچی اور وہی چہرے کوارٹر…

عمران خان وسیم اکرم حکمت عملی میں تبدیلی اور سعید اجمل کی شمولیت کے خواہاں

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح اور گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور وسیم اکرم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کو عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں حکمت عملی میں تبدیلی کرنے کی…

سچن کو کیریئر کی بہترین گیند پر آؤٹ کیا، روی رام پال

ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز روی رام پال نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے دوران انہوں نے جس گیند پر سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ کیا وہ ان کے کیریئر کی بہترین گیند تھی۔ وہ ایک ایسا لمحہ تھا جس انہوں نے ہمیشہ خواب دیکھا۔ سچن کو پویلین کی جانب لوٹتا…

گریم اسمتھ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ثابت قدم

جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ اگر پروٹیز عالمی کپ جیت بھی جاتے ہیں تب بھی وہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں سے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔ انہوں نے عالمی کپ سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ٹورنامنٹ کے بعد ایک…

کوارٹر فائنلز کے لیے امپائروں کے ناموں کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی کپ 2011ء کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے امپائروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جس میں ٹورنامنٹ میں انتہائی ناقص امپائرنگ کا مظاہرہ کرنے والے سری لنکن امپائر اشوکا ڈی سلوا کا نام شامل نہیں ہے۔ بین…

ایک بار پھر یووراج کا راج، ویسٹ انڈیز زیر

آل راؤنڈ یووراج سنگھ اور ویسٹ انڈین بلے بازوں کی ایک اور ناقص کارکردگی کی بدولت بھارت نے آخری گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 60 رنز سے شکست دے کر گروپ 'بی' میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ یوں اب کوارٹر فائنل میں اس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن…

ہمیش بینیٹ بھی زخمی، ڈیرل ٹفی جگہ لیں گے

نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ہمیش بینیٹ ٹخنہ زخمی ہونے کے باعث عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ ڈیرل ٹفی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ہمیش بینیٹ سری لنکا کے خلاف ٹیم کے آخری گروپ میچ کے دوران اپنا ٹخنہ زخمی کر بیٹھے تھے اور میچ میں صرف…

بدترین شکست، شکیب الحسن کی شائقین سے معذرت

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور عالمی کپ سے باہر ہونے پر شائقین کرکٹ سے معذرت کی ہے۔ ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ میں بنگلہ دیش انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 206 رنز سے شکست…

زمبابوے کی آل راؤنڈ کارکردگی، کینیا کے خلاف بڑی فتح

زمبابوے نے عالمی کپ 2011ء کا حوصلہ افزاء اختتام کرتے ہوئے کینیا کے خلاف آخری مقابلہ 161 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا۔ باؤلرز خصوصا اسپنرز نے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کو رائیگاں نہیں جانے دیا اور 309 رنز کا تعاقب کرنے والے کینیا کو…