[انٹرویو] خواتین ٹیم میں نیا خون شامل کرنا ہوگا، ورنہ قومی کرکٹ تباہ ہو جائے گی: عروج…

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم مخصوص چہروں پر مشتمل ایک دستہ ہے، جہاں کوئی کارکردگی دکھائے یا نہ دکاائے، ٹیم میں اس کی جگہ برقرار رہتی ہے۔ شاید مردوں کی طرح یہاں بھی پلیئر پاور کا راج ہے جس کی وجہ سے نئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل…

زمبابوے میں شکست، باؤلرز بھی قصور وار، بورڈ تیز باؤلرز کے لیے کیمپ لگائے گا

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کا سامنا کرنے سے قبل دورۂ زمبابوے ایک بہت اچھا تربیتی سیشن ثابت ہو سکتا تھا لیکن قومی کرکٹ ٹیم کی مجموعی نااہلی کی وجہ سے زمبابوے جیسا حریف بھی لوہے کا چنا ثابت ہوا اور ٹیسٹ سیریز برابری کی بنیاد پر ختم ہوئی۔ گو…

شری نواسن ایک بار پھر بی سی سی آئی کے سربراہ بننے کے خواہاں

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے چیئرمین این شری نواسن نے دوبارہ انتخاب کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی بورڈ کے انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے جس میں چیئرمین کے عہدے کے لیے شری نواسن کا مقابلہ شاشنک منوہر سے ہوگا۔ شری نواسن کو…

مصباح اور حفیظ کی چھٹی؟ آفریدی کپتانی کے چکر میں

زمبابوے کے دورے پر مایوس کن کارکردگی کے بعد جہاں کئی اہم کھلاڑیوں کے سروں پر تلوار لٹک رہی ہے، وہیں چند کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں۔ فوری طور پر تو مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کا کوئی امکان، یا…

کھلاڑیوں کی وطن واپسی، معین خان کو شرمندگی نہیں اور یونس خان کی دوڑیں

دورۂ زمبابوے کا اختتام بدترین شکست کے ساتھ ہونے کے بعد پاکستان کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے والے کھلاڑیوں میں یونس خان، اسد شفیق، خرم منظور، فیصل اقبال اور ٹیم مینیجر معین خان شامل تھے۔ اس…

فیصل آباد کا دستہ اک نئی مصیبت میں

کئی دن گومگو کی کیفیت میں گزارنے کے بعد بالآخر فیصل آباد کا دستہ بھارت تو پہنچ گیا، لیکن قدم دھرتے ہی انہیں ایک نئے مسئلے نے گھیر لیا ہے۔ نئی دہلی اترنے کے بعد جب ٹیم چندی گڑھ پہنچی تو وہاں انہیں قیام کی اجازت نہیں دی گئی اور کھلاڑیوں کو…

ٹیسٹ رینکنگز، حفیظ، اسد، اظہر کی تنزلی، مصباح کی ترقی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین کارکردگی نے پاکستان کی درجہ بندی کو تو نقصان پہنچایا ہی، لیکن انفرادی سطح پر ناکامی نے کھلاڑیوں کو بھی نیچے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ توقعات کے برخلاف کارکردگی پر محمد حفیظ، اظہر علی اور اسد شفیق عالمی درجہ…

فیصل آباد وولفز کی بھارت روانگی اور عمار محمود کا معمہ

چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی 2013ء کا آغاز محض چند دنوں کی بات ہے اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فیصل آباد وولفز کی ٹیم تو آج صبح بھارت کے لیے روانہ بھی ہوگئی ہے جہاں وہ 17 ستمبر کو اوٹاگو وولٹس کے خلاف اپنا پہلا کوالیفائر کھیلے گی لیکن روانہ…

شادی راس نہ آئی؟ اسد شفیق کی کارکردگی زوال پذیر

لگتا ہے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو شادی کچھ زیادہ راس نہیں آئی، پے در پے ناکامیوں نے ان کی راہ دیکھ لی ہے۔ گو کہ انہیں مسلسل مواقع ملے ہیں اور گزشتہ سال اکتوبر میں شادی کے بعد سے اب تک وہ پانچ ٹیسٹ اور 8 ایک روزہ مقابلے کھیل چکے ہیں لیکن سوائے…

فیصل آباد وولفز کو بھارتی ویزے مل گئے، سی ایل ٹی 20 میں شرکت یقینی

بالآخر بھارت نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کے لیے فیصل آباد وولفز کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کر دیے ہیں جس کے بعد پاکستانی چیمپئن ٹیم کی اہم ٹورنامنٹ میں شرکت پر منڈلانے والے سیاہ بادل چھٹ چکے ہیں۔ فیصل آباد وولفز کو 17 ستمبر کو موہالی میں…