ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی: احمد شہزاد ٹاپ 20 میں آ گئے

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دونوں مقابلے جیتنے کے بعد پاکستان مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں اول نمبر تو حاصل نہ کر سکا لیکن اس سنہرے خواب کے قریب ضرور پہنچ گیا ہے کیونکہ اس سیریز میں فتح کی بدولت اس کے ریٹنگ پوائنٹس میں ایک قیمتی پوائنٹ…

"چھوٹے میاں سبحان اللہ!" پاکستان انڈر 23 فائنل میں ہار گیا

لگتا ہے "بڑوں" کی طرح "چھوٹوں" کے اعصاب پر بھی بھارت بری طرح سوار ہوگیا ہے، تبھی بڑے ٹورنامنٹس میں روایتی حریف کو قابو نہیں کرپاتے۔ جی ہاں! ایشین کرکٹ کونسل کے ایمرجنگ ٹیمز کپ 2013ء کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے، وہ…

پاکستانی کھلاڑی آمدنی کے ایک بڑے ذریعے سے محروم

کرکٹ اب محض ایک کھیل نہیں بلکہ کھلاڑیوں اور کھیل سے وابستہ دیگر افراد کے لیے دولت کمانے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔ عام شائقین کرکٹ بورڈ کی جانب سے دی جانے والی تنخواہوں، میچ فیسوں اور اچھی کارکردگی پر ملنے والے انعامات ہی سے واقف ہوتے ہیں…

ایشین ایمرجنگ ٹیمز کپ ، پاکستان و بھارت فائنل میں

حقیقی و عملی اقدامات جن کے فوائد عوام تک پہنچیں، ان کے علاوہ ہر میدان میں پاکستان اور بھارت ہمیشہ ایک دوسرے کے مدمقابل رہتے ہیں۔ چاہے کھیل کا میدان ہو یا سرحدوں پر جھڑپیں، جہاں دونوں طرف کے کھلاڑی یا فوجی سامنے آئے وہیں کشیدگی شروع۔ یہی وجہ…

صہیب مقصود، پاکستان کے 55 ویں ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی بن گئے

پاکستان کے دورۂ زمبابوے کی اہمیت نتائج کے اعتبار سے تو شاید اتنی زیادہ نہ ہو لیکن نسبتاً کمزور ٹیموں کے خلاف نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کو دیکھیں تو یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان نے تینوں طرز کی اعلان کردہ ٹیموں میں نوجوان کھلاڑیوں…

وسیم اور شنیرا کے ولیمے کا اعلان جلد متوقع

وسیم اکرم نے دس دن بعد اپنے نکاح کے بارے میں تو قوم کو آگاہ کر ہی دیا ہے اور اب سابق کپتان اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ ولیمے کے بارے میں جلد ہی کراچی میں اعلان کریں گے۔ وسیم اکرم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نومبر میں کراچی…

مصباح آج وطن واپس پہنچیں گے

پاکستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق آج اہل خانہ کے ہمراہ ویسٹ انڈیز سے لاہور پہنچیں گے۔ وہ دورۂ زمبابوے کے لیے ویسے ہی کیریبیئن پریمیئر لیگ چھوڑ کر آتے، لیکن اپنی ٹیم سینٹ لوشیا کی سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی نے ان کے لیے یہ مرحلہ…

پاکستانی ٹیم زمبابوے روانہ ہوگئی

دورۂ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ رات براستہ دبئی لاہور سے ہرارے روانہ ہو گئی۔ دستے میں 11 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل تھے۔ لاہور کے علامہ اقبال بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسپنر سعید اجمل نے کہا کہ…

معین خان کی ڈنڈا پریڈ کا"خوف"، کھلاڑی رقص دیکھنے تھیٹر پہنچ گئے

پاکستان کے کوچ ڈیو واٹمور اپنی سخت گیر طبیعت کی وجہ سے مشہور رہے ہیں اور کھلاڑیوں سے سخت تربیت کروانے کی خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ اب جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مختلف حصوں میں زمبابوے روانہ ہو چکی ہے ایسا لگتا ہے کہ لاہور میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں…

صرف پیار نہیں ڈنڈا پریڈ کرنا بھی جانتا ہوں، معین خان

پاکستان کے کھلاڑی ابھی دورۂ زمبابوے کے لیے روانہ نہیں ہوئے کہ ٹیم مینیجر معین خان نے انہیں ڈرانا بھی شروع کردیا ہے۔ کہتے ہیں کہ پیار کرنا جانتا ہوں تو ڈنڈا پریڈ بھی میرا خاصا ہے، جو پیار سے نہیں مانے اسے ڈنڈے سے انسان بنا دوں گا۔…