[ریکارڈز] یونس خان، بیرون ملک سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے

زمبابوے نے جاری ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تو مشکلات سے دوچار کیے رکھا ہے لیکن پہلے ٹیسٹ کے ہیرو یونس خان کے لیے یہ دورہ ہر لحاظ سے سودمند ثابت ہو رہا ہے ۔ اس دورے کے دوران وہ سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے پاکستانیوں میں سرفہرست تین میں شامل…

جنوبی افریقہ کرکٹ ایوارڈز: ہاشم آملہ مسلسل دوسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی قرار

جنوبی افریقہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرکٹ کے شیدائیوں کے پسندیدہ کھلاڑی ہاشم آملہ جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز کی تقریب کے ہیرو قرار پائے ہیں اور انہوں نے سال 2013ء کے چار ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈ 2013ء…

[ریکارڈز] یونس خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین

زمبابوے کے خلاف ہرارے میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں یونس خان نے نازک مرحلے پر شاندار بلے بازی کرتے ہوئے اپنے کیریئر میں 22ویں سنچری بنا ڈالی۔ وہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔…

عمر اکمل کلیئر قرار، پی سی بی کا ڈرامہ سمجھ سے بالاتر

جس رپورٹ کو بنیاد بنا کر عمر اکمل کو دورۂ زمبابوے کے لیے ٹیم سے باہر کیا گیا، اس میں سرے سے ایسی کوئی سنگین بات نہیں جس کی وجہ سے نوجوان بلے باز بین الاقوامی کرکٹ کو جاری نہ رکھ سکے۔ رپورٹ، جس کی نقل کرک نامہ کو موصول ہوئی ہے، کے مطابق…

سچن ایک اور سنگ میل کے قریب، 200 ٹیسٹ میچز

سچن تنڈولکر اپنی ذات میں کرکٹ کی ریکارڈ بک ہیں، ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کے درجنوں ریکارڈز لٹل ماسٹر کے نام ہیں، جن کے ٹوٹنے میں طویل عرصہ لگے گا اور شاید چند ریکارڈز تو کبھی نہ ٹوٹ پائیں۔ اب سچن ایک اور ریکارڈ کے قریب ہیں، 200 ٹیسٹ…

ایک روزہ سیریز مکمل، 9 کھلاڑی کل وطن واپس پہنچیں گے

زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے والے دستے کے 9 کھلاڑی کل وطن واپس پہنچیں گے جبکہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اضافی کھلاڑی پہلے ہی زمبابوے روانہ ہو چکے ہیں۔ کل وطن واپس پہنچنے والوں میں آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وکٹ کیپر سرفراز…

پاک-زمبابوے آخری ایک روزہ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز کا فیصلہ کن میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے کیونکہ زمبابوے کے کھلاڑیوں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجاً ہڑتال کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف جاری سیریز کے آغاز سے قبل زمبابوے کے کھلاڑیوں…

شعیب اختر ساتھی کھلاڑی سے الجھ پڑے، مغلظات بکیں

شعیب اختر بین الاقوامی کرکٹ کو تو خیرباد کہہ گئے لیکن آج تک جھگڑالو طبیعت سے چھٹکارہ نہیں پا سکے۔ حال ہی میں ناروے میں ہونے والے ایک نمائشی کرکٹ میچ میں وہ ساتھی کھلاڑی سے الجھ پڑے اور جب معاملہ تلخ کلامی سے آگے بڑھنے لگا تو منتظمین کو…

آسٹریلیا اور انگلستان دونوں علیم ڈار کے دشمن بن گئے

ایشیز سیریز کا نتیجہ تو جو بھی نکلا لیکن علیم ڈار فاتح اور شکست خوردہ دونوں ٹیموں کے رگڑے میں آ گئے ہیں۔ اوول میں ہونے والے پانچویں و آخری ٹیسٹ کو کم روشنی کی وجہ سے ختم کرنے کا اعلان کیا جب دن کے 4 اوورز کا کھیل باقی تھا اور انگلستان کو 21…

کھلاڑی بن گیا تماشائی، محمد آصف نمائشی میچ بھی نہ کھیل سکا

پاکستان کے زیر عتاب کرکٹر محمد آصف کو بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہ مل سکی۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے طویل پابندی بھگتنے والے محمد آصف وطن سے بہت دور ناروے میں ہونے والے اوسلو میلے میں شرکت کے لیے…