قیادت کے ساتھ ’’چھیڑ چھاڑ‘‘ کیوں؟

جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے جو ایشول پرنس کے بعد پروٹیز کے دوسرے ’’غیر-سفیدفام‘‘اور پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے جنہیں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملے گا۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہاشم آملہ پروٹیز ٹیم کے…

”ایکس فیکٹر“ محمد عرفان پاکستان کے لیے ضروری

تیز باؤلنگ پاکستان کرکٹ کا خاصہ رہی ہے۔ ابتداء سے لے کر آج تک اس سرزمین پر دنیائے کرکٹ کے بہترین تیز باؤلرز نے جنم لیا ہے۔ اس وقت پاکستان کے پاس جنید خان، عمر گل اور محمد طلحہ کی صورت میں اچھے فاسٹ باؤلر ضرور موجود ہیں مگر پیس اٹیک میں…

یونس خان اپنی "ٹائمنگ" صحیح کرلیں!

حنیف محمد اور فضل محمود سے لے کر محمد یوسف تک عظیم کھلاڑیوں کی ایک قطار ہے جنہوں نے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ مگر اس قطار میں سے صرف عمران خان کو ہی شایان شان انداز سے کرکٹ چھوڑنے کا موقع نصیب ملا جس کی وجہ ان کی "ٹائمنگ" تھی…

ذکا اشرف بمقابلہ نجم سیٹھی: پنگ پانگ کا یہ کھیل اب کیسے ختم ہوگا؟

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کی پریس کانفرنس جاری تھی کہ وہاں موجود صحافی نے ایک ایسا جملہ کہا کہ جسے سن کر نہ صرف جناب چیئرمین بلکہ وہاں موجود دیگر افراد بھی قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکے۔ صحافی نے کہا…

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اقتدار کی جنگ

ہماری یادداشتیں بھی کمزور ہیں اور بطور قوم بھی ہم کنفیوژن کا شکار ہیں۔ ہم الیکشن میں ایک سیاسی پارٹی کو دو تہائی اکثریت بھی دے کر اتنی خوشی مناتے ہیں کہ لاہور میں مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی ختم ہوجاتی ہے مگر پھر فوجی آمر کی آمد پر بھی خوب…

ملک کی ”خدمت“ بھاری معاوضے پر ہی کیوں؟

پاکستان کی”خدمت“ ہر کوئی کرنا چاہتا ہے، ملک کا سب کچھ لوٹ کر کھا جانے والے سیاستدان بھی اس ملک کی خدمت کررہے ہیں ، شوبز اسٹارز بھی ملکی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر اپنی صلاحیتیں دکھا رہے ہیں، کھلاڑی بھی میدان میں پسینہ بہانے کے عوض بھاری…

بورڈ کا محسن خان کو جواب، کیا انگور “اکٹھے” ہیں؟

پاکستانی میڈیا تو پہلے سے ہی مادر پدر آزاد ہے جو خود پر تنقید برداشت نہیں کرتا بلکہ ٹی وی چینلز اپنے خلاف بولنے والے کو جب تک ننگا نہ کردیں اس وقت تک انہیں یقین نہیں آتا اور وہ بے شرم ہوکر کسی کا بھی ”کارٹون“ بنا کر اپنے ”پرائم ٹائم“ میں…

صفائی کا ٹھیکہ

بگ تھری کی بدمعاشی پر لکھ لکھ کر قلم بھی گھس گیا ہے مگر تین بڑوں کی عیاری اب بھی بہت سے لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی جو مسلسل یہی راگ الاپے جارہے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بہتری بگ تھری سے ہی مشروط ہے۔ بگ تھری کی شان میں قصیدے پڑھنے والوں اور…

وقار...بااختیار؟؟

ہمارے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ برسوں سے یہی رونا رورہے ہیں کہ ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں اس لیے وہ صوبے میں امن و امان قائم کرنے کے حوالے سے بے بس ہیں ۔اُن پر تنقید بھی اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ سب سے بڑا منصب رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کررہے ہیں…

بڑھکیں اور تڑکے!

پاکستان کی فلمی تاریخ سلطان راہی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی، فلموں میں ان کا انداز، مزا ج اور بڑھکیں گویا اب ہمارے مزاج کا حصہ بن گئی ہیں۔ کوئی چھ مہینوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی بڑھک مار کر پانچ سال کے لیے حکومت اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے اور…