صہیب مقصود اس بار قربانی سے بچ گئے، لیکن کیا آئندہ بھی۔۔۔؟

پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کر کے سری لنکا کے ہاتھوں شکستوں کے تسلسل کو توڑ دیا ہے جس کیلئے صہیب مقصود کی فتح گر اور فواد عالم کا انتہائی اہم سپورٹنگ رول سرا ہے جانے کے قابل ہے۔ اس کامیابی پر ڈھول تاشے بجنے چاہیے اور…

سرفراز احمد، کیا قابل اعتماد وکٹ کیپر بیٹسمین کی تلاش مکمل ہوئی؟

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاید کچھ بھی پاکستان کے حق میں نہیں گیا، مگر شکستوں کے ان اندھیروں میں وکٹ کیپر سرفراز احمد امید کی واحد کرن بن کر ابھرے، جس سے ان کے ڈانواڈول اور دم توڑتے کیریئر کو بھی نئی زندگی مل گئی ہے جس کی سرفراز کے…

[باؤنسرز] ’’ہیرو‘‘ہیراتھ نے پھر ہاتھ دکھا دیے

پاک-لنکا کولمبو ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہوتے ہی کہا تھا کہ باؤلرز نے تو کافی حد تک اپنا کام کر دیا ہے، اب ذمہ داری بلے بازوں کی ہے کہ اگلے دو دن تک اچھے کھیل کا مظاہرہ کرکے جیت کی جانب پیشقدمی کریں لیکن رنگانا ہیراتھ کے خوف کے مارے…

باؤلرز کی عمدہ کارکردگی بیٹسمینوں کی مدد کی منتظر

گال میں انتہائی غیر متوقع شکست کے بعد سری لنکا میں ٹیسٹ جیتنے کا خواب تو حقیقت کا روپ نہیں دھار سکتا، بلکہ اب تو سیریز بچانے کے لیے بھی ایڑی چوٹی کا زور درکار ہے۔ یوم آزادئ پاکستان پر شروع ہونے والے ٹیسٹ کو جیت کر مہیلا جے وردھنے کے الوداعی…

زوال پذیر سعید اجمل، پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے پہلے ہی میں نے اس خدشے کا اظہار کردیا تھا کہ صرف سعید اجمل پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی پاکستانی ٹیم کو ایسی توقعات کی سزا مل چکی ہے، وہ گزشتہ چھ سالوں میں سری…

کیا یہ صرف یونس اور مصباح کی ذمہ داری ہے؟

عمر قید کی سزا بھی 14 سالوں میں ختم ہوجاتی ہے اور ممکن ہے کہ گال میں پاکستان کی 14 سالہ بدقسمتی کا خاتمہ بھی اسی ٹیسٹ میں ہوجائے جس میں یونس خان نے پہلے ہی دن سنچری اننگز کھیلی۔ تقریباً ڈیڑھ دہائی پہلے معین خان کی زیر قیادت سعید انور،…

ژاک کیلس، دور جدید کا گیری سوبرز

دور حاضر کے شائقین کرکٹ کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انہیں سچن تنڈولکر، متیاہ مرلی دھرن، شین وارن جیسے عظیم کھلاڑیوں کو کھیلتے دیکھنے کا موقع ملا اور ان کے علاوہ بھی کچھ بیٹسمین اور باؤلرز ایسے تھے اور ہیں جو عالمی کرکٹ کی شان رہے۔ لیکن جب کبھی…

ہاشم آملہ یا مصباح الحق، بزدل کون؟

ٹیسٹ کرکٹ میں ہاشم آملہ کا اسٹرائیک ریٹ 50سے زیادہ ہے جبکہ 2013ء کے آغاز سے لے کر سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ تک جنوبی افریقی بیٹسمینوں 3.22رنز فی اوور کے حساب سے بیٹنگ کی تھی اور اس عرصے کے دوران 13ٹیسٹ میچز میں سے پروٹیز نے 9میں…

صرف سعید اجمل پر بھروسہ کرنا چاہیے؟

کسی زمانےمیں پاکستان جب چاہے، جہاں چاہے اور جیسے چاہے سری لنکا کو شکست دے دیتا تھا اور پاکستانی کھلاڑیوں کے کئی انفرادی ریکارڈز اس کے گواہ ہیں۔ لیکن ۔۔۔ اب وقت بدل چکا ہے اور گو کہ ریکارڈ بک میں پاکستان کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے لیکن…

توفیق عمر کا کیرئیر ٹھکانے لگ چکا ہے؟

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کرکٹ کے کھیل کا حسن ہیں اور اگر یہ بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہوئے نئے گیند پر اسٹروکس پر بہار سجائیں تو یہ حسن اور بھی دوبالا ہوجاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کو ابتدائی برسوں میں بہت کم کھبے اوپنرز میسر آئے ہیں اس لیے سعید…