نہ گراؤنڈ ملے، نہ کھلاڑی، پاکستان سپر لیگ پھر خطرے میں؟

پاکستان سپر لیگ دراصل کرکٹ کی دنیا کا 'بول ٹی وی' ہے، یعنی شروعات کر کے نہیں دے رہا۔ 2013ء میں زبردست سرگرمیوں، ہارون لورگاٹ جیسی اہم شخصیت کی شمولیت، کراچی میں ورلڈ الیون کے دو مقابلوں کے انعقاد اور لوگو کی رونمائی کے ساتھ اچھا خاصا ماحول…

سرفراز مستقبل کا کپتان ہے، ڈراپ نہیں کرنا چاہیے: یونس خان

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اور آل راؤنڈر انور علی پاکستان کر کٹ کا مستقبل ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سرفراز احمد کو نہ کھلائے جانے پر تعجب کا…

وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ، عظیم گیندباز محفوظ

کراچی بلکہ پاکستان بھر میں ایک مسئلہ کافی عرصے سے عوام کے لیے دردِ سر بنا ہوا ہے لیکن آج ایک بڑے واقعے نے دنیا بھر کی توجہ اس کی جانب مبذول کروا دی ہے۔ کراچی میں ایک بزعم خود وی آئی پی نے نہ صرف عظیم گیندباز وسیم اکرم کی گاڑی کو ٹکر ماری…

پاکستان کرکٹ کے لیے محمد اکرم کی ’خدمات ‘

پاکستان سے کھیلنے والا عالمی معیار کا آخری تیز گیندباز کون تھا؟ اس کے لیے آپ کو پانچ سال پیچھے جانا پڑے گا۔ محمد عامر کے بعد سے اب تک پاکستان کو کوئی ایسا تیز باؤلر نہیں ملا جسے دیکھ کر بے اختیار داد دینے کو دل چاہے۔شاذونادر وہاب ریاض، محمد…

’سر منڈاتے ہی اولے پڑے‘، محمد عامر کے خلاف درخواست دائر

خدا خدا کرکے پابندی کے 5 سال مکمل ہونے لگے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھی محمد عامر پر عائد پابندی میں کچھ نرمی کی،لیکن اب جیسے ہی معاملات درست ہوتے دکھائی دینے لگے، سندھ کی عدالت عالیہ میں محمد عامر کے خلاف ایک تحریری درخواست دائر کردی…

جنید خان عالمی کپ سے باہر؟

عالمی کپ 2011ء میں بھارت کے ہاتھوں سفر تمام ہوجانے کے بعد پاکستان کو اگلے موقع کے لیے چار سال کا طویل انتظار کرنا پڑا ہے۔ اس دوران پلوں کے نیچے سے کافی پانی بہہ چکا ہے لیکن عالمی کپ 2015ء کے آغاز سے صرف چند ہفتے قبل جس حد تک تصور کیا جا…

جب بھی طلب کیا گیا، ملک کے لیے حاضر ہوں: شعیب ملک

پاکستان کے شعیب ملک مقامی و بین الاقوامی لیگ کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود آئندہ عالمی کپ نہیں کھیلیں گے ۔ حتمی 15 رکنی دستے سے اخراج کے باوجود سابق کپتان کی نیک خواہشات قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، جو عالمی کپ سے قبل دورۂ نیوزی لینڈ کے…

بلاول بھٹی دورۂ نیوزی لینڈ سے عالمی کپ تک پہنچنے کے خواہشمند

پاکستان کے کرکٹ شائقین کو جس کا خطرہ تھا، بالآخر وہی بات ہوئی۔ اہم گیندباز جنید خان عالمی کپ سے پہلے آخری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں لیکن ان کا اخراج نوجوان آل راؤنڈر بلاول بھٹی کے لیے امید کی کرن ثابت ہوا ہے جو دورۂ نیوزی لینڈ میں جنید خان کی…

عمران خان کی نظریں سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ پر

عالمی کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کلینڈر کے اہم ٹورنامنٹ پنٹاگولر کپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا اور کسی اور کو فائدہ ہوا ہو یا نہیں لیکن سہیل خان کو عالمی کپ کےحتمی دستے میں شمولیت سے زبردست فائدہ پہنچا۔ لیکن ان کی عمدہ کارکردگی بھی…

سعید اجمل اب بھی عالمی کپ کھیل سکتے ہیں

پاکستان کے مایہ ناز، لیکن معطل، آف اسپنر سعید اجمل 24 جنوری کو اپنے باؤلنگ ایکشن کی باضابطہ جانچ کروائیں گے یعنی عالمی کپ سے 20 روز پہلے۔ یعنی قوی امکانات ہیں کہ عالمی کپ سے پہلے ہی سعید اجمل کے مستقبل کا فیصلہ ہوجائے گا کہ آیا وہ ایک…