پرامید شعیب ملک کی نظریں عالمی کپ پر، بھرپور مواقع دینے کا مطالبہ

مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک پاکستان کے لیے کھیلنے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہیں اور پرامید ہیں کہ وہ آئندہ سال عالمی کپ میں ملک کی نمائندگی کرسکیں گے۔ البتہ شکوہ ضرور کرتے ہیں کہ انہیں بھرپور مواقع نہیں دیے جاتے۔…

دو عہدوں پر فائز افراد کو ایک تک محدود رکھنے کا فیصلہ، بورڈ میں نئی آسامیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو عہدوں پر فائز افراد کو ایک عہدے تک محدود کرنے کا فیصلہ قابل ستائش بھی ہے اور بورڈ میں نئی آسامیوں کا سبب بھی۔ آئندہ چند دنوں میں کم از کم تین سابق کھلاڑیوں کو ایک مرتبہ پھر بورڈ میں نوکریاں ملنے کا امکان ہے…

یونس خان پر ایک روزہ ٹیم کے دروازے کھلنے کا امکان

دبئی ٹیسٹ میں فاتحانہ کارکردگی نے عالمی کپ سے پہلے یونس خان کے لیے ایک روزہ ٹیم کے دروازے کھول دیے ہیں اور اب کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں یونس کو شامل نہ کیا جائے۔ پاکستان نے ڈیڑھ سال کے طویل…

پاکستان کا پہلا زخمی، محمد حفیظ سیریز سے باہر

پاک-آسٹریلیا سیریز کے آغاز سے قبل زخمی کھلاڑیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا اور اس مرتبہ نقصان پاکستان کو پہنچا ہے جس کے اہم آل راؤنڈر محمدحفیظ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ دونوں مرحلوں سے باہر ہوگئے ہیں۔ محمد حفیظ گزشتہ روز شارجہ میں…

[انٹرویوز] عدم انتخاب پر مایوس ضرور ہوں، لیکن ہمت نہیں ہاروں گا: امام الحق

پاکستان کرکٹ کو جس قدر نئے خون کی ضرورت ہے، اتنی شاید دنیا کے کسی اور ملک کو نہیں ہوگی۔ تجربہ کار اور بزرگ کھلاڑیوں کی موجودگی میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ظاہر…

محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر بھی شک، انتباہ جاری

سعید اجمل کے بعد پاکستان کے دوسرے بہترین اسپن باؤلر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر بھی اعتراض کردیا گیا ہے۔ محمد حفیظ اس وقت چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں لاہور لائنز کی قیادت کررہے ہیں اور ڈولفنز کے خلاف گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں انہوں…

پی سی بی علاقائی ٹیمیں کاروباری اداروں کے سپرد کرنے کا خواہاں

پاکستان کے کرکٹ میدان عرصہ دراز سے بین الاقوامی کرکٹ کی رونق سے محروم ہیں اور اسی وجہ سے بورڈ کو خاصا مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ اس خسارے کو پورا کرنے کے لیے پی سی بی نے تمام علاقائی ٹیموں کے معاملات کاروباری اداروں کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا…

خود کوگولی مارنے کو دل کررہا ہے: یونس خان پھٹ پڑے

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے جس دستے کا اعلان کیا ہے اس میں تجربہ کار یونس خان شامل نہیں اور کئی دن خاموش رہنے کے بعد بالآخر یونس پھٹ پڑے اور کہتے ہیں کہ سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ بورڈ کے رویے پر خود کو گولی مارنے کو دل…

مشتبہ باؤلنگ ایکشن: پی سی بی کا آپریشن کلین اپ

ایک جانب جہاں بین الاقوامی کرکٹ کونسل مشتبہ باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے لیے سرگرم عمل ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اپنے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر…

کراچی ڈولفنز باہر؛ شاہد آفریدی کی بورڈ پر تنقید

سیالکوٹ اسٹالینز نے ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کو سب سے اہم مقابلے کے لیے بچا رکھا اور شاہد آفریدی کی کراچی ڈولفنز کو 9 وکٹوں کی زبردست شکست دے کر نہ صرف خود سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے بلکہ کراچی کو بھی اعزاز کی دوڑ سے باہر کردیا…