راشد لطیف افغانستان کے کوچ کے عہدے سے مستعفی
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کا استعفی قبول کر لیا ہے۔
راشد لطیف نے معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو ڈاٹ کام کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ "میں…