زمرہ محفوظات

متفرق

ڈی آر ایس پر پور اعتماد ہے، مستقل و یکساں بنیادوں پر استعمال کیا جانا چاہیے: علیم ڈار

2007ء کے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست اور اہم کھلاڑیوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد پے در پے ایسے واقعات پیش آئے جن سے پاکستان کرکٹ میں ایک بدترین دور کا آغاز ہوا۔ پاکستان کرکٹ کے اس عرصہ زوال میں صرف 'علیم ڈار' ہی وہ روشن و حوصلہ افزا…

انہوں نے گولیاں کھائیں لیکن پاکستان کے خلاف ایک لفظ نہ نکالا

کچھ پہلوؤں کے لحاظ سے یہ ایک غیر اہم سال تھا، سوائے پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم پر حملے کے۔ میچ کھیلنے کے لیے میدان جانے والی مہمان ٹیم کی بس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ میرے خیال میں یہ کھلاڑيوں کے حفاظتی انتظامات میں موجود نقائص…

مصباح الحق (پاکستان)

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بلّے باز مصباح الحق خان نیازی 28 مئی 1974ء کو میانوالی (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ مصباح مڈل آرڈر میں سیدھے ہاتھ سے بلّے بازی کرنے والے کھلاڑی ہیں اور اپنے مخصوص جارحانہ چھکوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ مقامی کرکٹ…

[ریکارڈز] انگلستان کی تاریخ کے کم ترین مجموعے

پاکستان اور انگلستان کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا گیا میچ امر ہو چکا، پاکستان نے سنسنی خیز معرکہ آرائی کے بعد مقابلہ 72 رنز کے مارجن سے جیت لیا اور توقعات کے بالکل برعکس اولین دونوں مقابلوں میں ہی سیریز اپنے نام کر لی۔ میچ کی سب سے عمدہ بات…

[ریکارڈز] سب سے زیادہ اننگز کھیلنے والی اوپننگ جوڑیاں

ایلسٹر کک اور اینڈریو اسٹراس جب پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلستان کی پہلی اننگز کھیلنے کے لیے ابوظہبی کے خوبصورت میدان میں اترے تو یہ 100 واں موقع تھا جب دونوں کھلاڑیوں نے ایک ساتھ اپنی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کی۔ یوں یہ کرکٹ کی تاریخ…

[ریکارڈز] ایک اننگز میں دو بلے بازوں کی ڈبل سنچریاں

آسٹریلیا کے موجودہ اور سابق دونوں کپتانوں، یعنی مائیکل کلارک اور رکی پونٹنگ، نے پورے دورے میں جدوجہد کرنے والی بھارتی باؤلنگ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے اور ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ کے دوران پہلی اننگز میں دونوں بلے بازوں نے…

[ریکارڈز] رکی پونٹنگ کے 13 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کے 13 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یوں وہ تاریخ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 13 ہزار کا سنگ میل عبور کیا ہو۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز انہوں نے ناقابل…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

[ریکارڈز] اننگز میں بذریعہ ایل بی ڈبلیو سب سے زیادہ وکٹیں

پاکستان کے سعید اجمل نے انگلستان کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز کے پہلے ہی روز تباہ کن گیند بازی کرتے ہوئے محض 55 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں، جو ان کے مختصر ٹیسٹ کیریئر کی بہترین باؤلنگ ہے۔ سعید نے انگلستان کی اہم ترین وکٹیں حاصل کیں جن میں کپتان…

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا کرکٹ میدان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ہے۔ کراچی کے ڈومیسٹک مقابلوں کا مرکز نیشنل اسٹیڈیم 34 ہزار سے زائد تماشائیوں کی گنجائش رکھتا ہے۔ کراچی کی آبادی کے پیشِ نظر نیشنل اسٹیڈیم کا رقبہ زیادہ نہیں…