زمرہ محفوظات

متفرق

’’لاڈلے‘‘ امپائروں کے ’’سرپرائز‘‘ کب ختم ہوں گے؟

حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کااہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اس میچ میں پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پر فائنل کیلئے کوالیفائی کرسکتی ہیں۔ پہلی ٹیم اپنی باری میں 353رنز بناتی ہے جبکہ دوسری ٹیم کا اسکور 5 وکٹوں پر…

مکی آرتھر...دو محاذوں پر نبردآزما!!

پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا میں تین روزہ میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹور کا آغاز ’’فاتحانہ‘‘اندازسے کردیا ہے جس میں پاکستانی بالرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ بیٹسمینوں کی کارکردگی پر شکوک و شبہات قائم ہیں ۔آسٹریلیا اور انگلش…

تین روزہ میچ میں’’تینوں‘‘شانے چت!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا آغاز ہوچکا ہے جس کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی بیٹنگ نے ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے دیا۔ پنک بال سے کھیلے جانے والے تین روزہ ڈے اینڈ نائٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم سے ہے جس میں کوئی…

عبدالرزاق بھی ہمت ہار گیا!

کل ایک خبر پڑھی کہ عبدالرزاق نے بحثیت اسسٹنٹ اور بالنگ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرلیا ہے۔ رزاق سے پہلے بھی کئی کھلاڑیوں نے ’’سابق‘‘ ہونے کے بعد کوچنگ کے میدان میں قدم رکھا اور ٹی20لیگز کی آمد کے بعد کوچنگ کی ’’نوکریوں‘‘ میں بھی اضافہ…

کیا مصباح ساری عمر کھیلتا رہے؟

جہاں منصوبہ بندی کا اتنا فقدان ہو کہ مڈل آرڈر بیٹسمینوں سے اوپننگ کروادی جاتی ہو وہاں تو یہ سوچ بھی نہیں آسکتی کہ کسی کھلاڑی کو مستقبل کے کپتان کے طور پر تیار کیا جائے اور ایک کپتان کے جانے پر قیادت کی منتقلی بہت اچھے طریقے سے عمل میں لائی…

لیگ کرکٹ بمقابلہ بین الاقوامی کرکٹ

کرکٹ کو مغرب میں سابق برطانوی کالونیوں یا برطانوی دولت مشترکہ ممالک کا کھیل کہا جاتا ہے۔ اس بات میں اس حد تک صداقت بھی ہے کہ تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سابق برطانوی کالونی رہ چکے ہیں۔ اور بنگلہ دیش کے 2000ء میں ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس حاصل…

’’چار کا ٹولہ‘‘ رینکنگ میں ’’نمبر4‘‘ کا ذمہ دار؟

نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کو سیریز کے دونوں ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جو کیویز کیخلاف تاریخ میں پاکستان کی بدترین کارکردگی ہے کیونکہ 31برس کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ میں ہار نصیب ہوئی ہے جبکہ یہ پہلا موقع ہے کہ نیوزی لینڈ نے…

ناقص منصوبہ بندی سے ہملٹن میں ہار!

بھرپور مقابلہ کرنے کے بعد ملنے والی شکست شاید اتنی تکلیف دہ نہیں ہوتی جتنی اذیت اس ہار پر ہوتی جس میں ایک ٹیم لڑے بغیر یا عقل سے عاری کرکٹ کھیلتے ہوئے ایسے میچ میں شکست کو گلے لگا لے جہاں فتح یا کم از کم ڈرا کا حصول ممکن ہو۔ ہملٹن ٹیسٹ میں…

یونس خان اور کیا ثابت کریں!

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔ جہاں اسے کرائسٹ چرچ اور ہملٹن میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حسبِ معمول شکست کے آثار نظر آتے ہی پاکستان کے پرنٹ، الیکٹرانک اور خاص کر سوشل میڈیا پر تنقید…

کیا یونس خان کا ’’وقت‘‘ آ گیا ہے؟

یونس خان کو پاکستان کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے جو گزشتہ 16برسوں میں مختلف اُتار چڑھاؤ دیکھتے دیکھتے ہوئے پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن چکے ہیں جبکہ دس ہزار رنز کا جادوئی ہندسہ بھی…