زمرہ محفوظات

اردو بلاگ

دنیا کے مشہور ترین کھیلوں میں سے ایک کرکٹ پر اردو بلاگز پڑھیں، جن میں کرکٹ کے چاہنے والے اپنی بے باک رائے کا اظہار کرتے ہیں

توفیق عمر کا کیرئیر ٹھکانے لگ چکا ہے؟

بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کرکٹ کے کھیل کا حسن ہیں اور اگر یہ بلے باز اننگز کا آغاز کرتے ہوئے نئے گیند پر اسٹروکس پر بہار سجائیں تو یہ حسن اور بھی دوبالا ہوجاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ کو ابتدائی برسوں میں بہت کم کھبے اوپنرز میسر آئے ہیں اس لیے سعید…

استرا تیار رکھیں جناب!

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ گال میں جاری ہے اور پہلا دن ڈین ایلگر کے نام رہا۔ جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر نے مختصر کیریئر کی دوسری سنچری 162 گیندوں پر 11 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے مکمل کی اور پھر بھرپور…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

کرکٹ کی تاریخی وڈیوز کا مجموعہ خطرے میں

اگر آپ انٹرنیٹ پر کرکٹ کی وڈیوز دیکھنے کے 'مرض' میں مبتلا ہیں اور (پاکستان میں پابندی سے قبل) یوٹیوب پر باقاعدگی سے اپنی 'بیماری' کا علاج کرتے رہے ہیں تو Robelinda کا نام آپ کے لیے ہرگز نیا نہیں ہوگا۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے روب موڈی…

ہنسی – کرونیے کی زندگی پر بننے والی فلم کا جائزہ

یہ محض اتفاق ہی ہے کہ لو ونسنٹ کے انکشافات کی وجہ سے ذرائع ابلاغ میں ایک طرف میچ فکسنگ کی خبریں سامنے آ رہی تھی، اور اسی دوران میں نے گزشتہ ہفتہ وار چھٹی پر "ہنسی" نامی فلم دیکھی۔یہ فلم جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونیے کی زندگی کی…

پاک-بھارت کرکٹ کی بحالی کا مژدہ، کہ خوشی سے مر نہ جاتے؟

گزشتہ شب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ 8 سالوں میں 6 باہمی سیریز کھیلنے کی خبر گردش کررہی ہے، اور ہمیں” کہ خوشی سے مر نہ جاتے، اگراعتبار ہوتا “کی زندہ مثال بنائے ہوئے ہے۔ جن دو ملکوں کے درمیان گزشتہ ربع صدی (یعنی 25 سالوں) میں صرف 5…

ہم موہالی کیسے پہنچے

مجھے نہیں معلوم کہ یہ کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی آسان فتح تھی یا عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پے در پے شکستوں کا سلسلہ ختم ہوتا دیکھنے کی تمنا جس نے یوم پاکستان پر مجھے یہ خواب دکھایا۔ پاکستان عالمی کپ میں روایتی حریف کے…