انضمام الحق ( پاکستان )

نام: انضمام الحق پیدائش: 3 مارچ 1970ء ، ملتان، پنجاب (پاکستان) بڑی ٹیمیں : پاکستان ، آئی سی سی ورلڈ الیون ، ایشیا الیون ، پاکستان الیون آئی سی ایل ، لاہور بادشاہ ، یارکشائر کردار: بلے باز بلے بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے بلے بازی گیند…

اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو کلین سوئپ کردیا

کائل کوئٹزر کی ایک اور عمدہ اننگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین کے مینوفیلڈ پارک میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ایک مرتبہ…

انگلستان پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ اور چار ون ڈے کھیلنے پر رضامند

انگلستان رواں سال کے اواخر میں پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ، چار ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی 20 مقابلے کھیلے گا جس کے لیے مقام کا تعین پہلے ہی کیا جا چکا ہے یعنی پاکستان کی یہ 'ہوم' سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ بدھ کو انگلینڈ…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز اسٹالینز کو روندتے ہوئے پانچویں مرتبہ فائنل میں

کراچی ڈولفنز نے کئی مرتبہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی فاتح سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک ہائی اسکورنگ میچ کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کر لی جہاں اس کا مقابلہ پہلی بار فائنل میں پہنچنے والی راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ میچ کی خاص بات کراچی کے دو…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ریمز دفاعی چیمپیئن کو زیر کر کے پہلی بار فائنل میں

راولپنڈی ریمز نے ایک شاندار مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن اور ٹورنامنٹ کی سب سے مضبوط ٹیم لاہور لائنز کی پیشرفت کا خاتمہ کر دیا اور پہلی بار قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ فیصل بینک سپر ایٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم…

انگلستان کا آل راؤنڈ کھیل؛ سری لنکا کو 110 رنز سے شکست

پانچ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلستان نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 110 رنز کے بڑے فرق سے فتح اپنے نام کی. تاریخی اوول گراؤنڈ پر بارش سے متاثر یہ میچ 32 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس میں انگلستانی…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ریمز نے ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا؛ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

راولپنڈی ریمز نے ملتان ٹائیگرز کو 7 وکٹس سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے. گزشتہ مقابلے میں فیصل آباد وولفز کو شکست دینے والی ریمز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹائیگرز کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کردیا.…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز نے وولفز کو روند کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی ڈولفنز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے وولفز کو ایک بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے نکال باہر کیا. فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے میزبان شہر کی ٹیم فیصل آباد وولفز اس ٹورنامنٹ میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہی جس کا خمیازہ…

بدقسمت نیدرلینڈز کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست

بدقسمت نیدرلینڈز منزل سے محض چند قدم کے فاصلے پر لڑکھڑا گیا اور میزبان اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ محض 15 رنز سے ہار گیا۔ 256 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز 229 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ کے ساتھ بہتر پوزیشن میں…

آئی سی سی نے سر تسلیم خم کردیا؛ عالمی کپ 2015ء میں ایسوسی ایٹ ممالک شامل

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کرکٹ اور ایسوسی ایٹ ممالک کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے عالمی کپ 2015ء میں 10 ٹیموں کی جگہ 14 ٹیموں کی شمولیت پر رضامند ہوگئی ہے. ہانگ کانگ میں جاری آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں ایگزیکٹو بورڈ…