ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: فواد عالم، شعیب ملک اور کامران اکمل کی واپسی
پاکستان کرکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کے بعد نئی انتظامیہ نے بالآخر اپنا پہلا "کارنامہ" انجام دیتے ہوئے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیسے اہم ٹورنامنٹس کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ اس میں "کارنامے" کی بات یہ ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے…