ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا جنوبی افریقہ 2014ء

آسٹریلیا نے آخری ون ڈے بھی جیت لیا، جنوبی افریقہ چت

آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ایک روزہ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ وہ عالمی چیمپئن بننے کے مضبوط ترین امیدواروں میں سے ایک ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی ورلڈ کپ کی تیاریاں نازک مرحلے پر پٹڑی سے اتر چکی ہیں۔…

اسمتھ کی سنچری، آسٹریلیا اہم سیریز جیت گیا

268 رنز کے تعاقب میں صرف 98 رنز پر پانچ وکٹوں سے محروم ہوجانے کے بعد اسٹیون اسمتھ کی شاندار سنچری اور میتھیو ویڈ کے بھرپور ساتھ کی بدولت آسٹریلیا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چوتھا ون ڈے 3 وکٹوں سے جیت لیا اور یوں آخری مقابلے سے پہلے سیریز…

مرد درویش ہاشم آملہ ایک اور ریکارڈ کے قریب

جنوبی افریقہ عالمی کپ سے صرف چند ماہ قبل تیاریوں کے سلسلے میں آسٹریلیا کے دورے پر موجود ہے اور اب تک کھیلے گئے تین ایک روزہ مقابلوں کے بعد دو-ایک سے خسارے میں ہے ۔ تیسرے ایک روزہ میں آسٹریلیا نے جامع کارکردگی دکھا کر جنوبی افریقہ کو 73 رنز…

آسٹریلیا جامع کارکردگی کے بعد سیریز میں برتر مقام پر

آسٹریلیا نے عالمی کپ سے پہلے سخت ترین حریف کے خلاف اہم سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرکے ثابت کردیا ہے کہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے اس کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست نے اس کے حوصلے پست…

[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 7 ہزار ون ڈے رنز

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ایک روزہ مقابلہ ہی جنوبی افریقہ کے لیے خاصا تشویشناک رہا کیونکہ عالمی کپ سے صرف تین ماہ کے فاصلے پر ایک اہم سیریز کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہونا جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ جن بلند حوصلوں کے ساتھ کپتان ابراہم…

امپائروں کی گفتگو بھی براہ راست نشر کی جائے گی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین آئندہ سیریز میں ایک تجربہ کیا جائے گا جس میں فیصلہ سازی کے لیے میدان میں موجود امپائروں اور ٹی وی امپائر کے درمیان ہونے والی گفتگو بھی براہ راست نشر کی جائے گی۔…

آسٹریلیا کا بھرپور جواب، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

آسٹریلیا نے باؤلنگ کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اب تین مقابلوں کی سیریز دو-دو سے برابر ہوگئی ہے اور 9 نومبر کو سڈنی میں ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی فیصلہ کن ہوگا۔ ملبورن…

دورۂ نیوزی لینڈ و آسٹریلیا کے لیے جنوبی افریقہ کے دستے کا اعلان

عالمی کپ کے آغاز سے قبل اب تمام ٹیموں کی توجہ ایک روزہ کرکٹ پر ہے اور جنوبی افریقہ کا دورۂ نیوزی لینڈ و آسٹریلیا اسی سلسلے کی ایک بہت اہم کڑی ہے۔ عالمی کپ اگلے سال فروری و مارچ میں انہی دونوں ملکوں میں کھیلا جائے گا اس لیے پروٹیز کا یہ دورہ…

ورلڈ کپ 2015ء: آسٹریلیا کا بھرپور تیاریوں کا اعلان

چار مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والے آسٹریلیا کا ایک خواب ابھی تک تعبیر حاصل نہیں کرسکا، اپنے ہی میدانوں پر ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی تمنا ابھی تک پوری نہیں ہوسکی۔ 1992ء میں جب یہاں آخری مرتبہ عالمی کپ کھیلا گیا تھا تو میزبان سیمی فائنل تک بھی…