ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا سہ فریقی سیریز 2015ء

انگلستان چاروں خانے چت، آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

آسٹریلیا نے ثابت کردیا کہ آخر اسے عالمی کپ کے لیے مضبوط ترین امیدوار کیوں گردانا جا رہا ہے۔ سہ فریقی سیریز کے فائنل میں صرف 60 رنز پر چاروں مرکزی بلے بازوں کے آؤٹ ہوجانے کے بعد گلین میکس ویل، مچل مارش اور جیمز فاکنر کی عمدہ بلے بازی اور اس…

عالمی کپ اور بھارت، ایک امیدِ لاحاصل

نصر بلخی (پٹنہ، بھارت) آسٹریلیا کی سرزمین پر مسلسل شکستوں نے بھارت کی عالمی کپ کی دعوے داری پر کاری ضرب تو لگائی ہی ہے، ساتھ ہی بیرون ملک متواتر ناقص کارکردگی بھی 'ٹیم انڈیا' کی اہلیت پر سوالیہ نشان کھڑا کررہی ہے۔ میگا ایونٹ کے آغاز میں…

دو ماہ گزر گئے، بھارت آسٹریلیا میں ایک مقابلہ بھی نہ جیت سکا

عالمی کپ سے پہلے بھارت کا دورۂ آسٹریلیا بہت اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ بھارت کو انہی میدانوں پر اپنے عالمی اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے تیاریوں کا اس سے بہترین موقع نہیں مل سکتا تھا لیکن دو ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے، دورے کے دونوں…

روہیت سے الجھنا وارنر کو مہنگا پڑ گیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے خاتمے سے کھلاڑیوں کے باہم الجھنے کا سلسلہ جہاں سے ٹوٹا تھا، سہ فریقی سیریز کے پہلے ہی مقابلے میں وہیں سے جڑ گیا۔ ملبورن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر اور بھارت کے روہیت…

دھونی کے لیے اک نئے اور مشکل عہد کا آغاز

آسٹریلیا، انگلستان اور دیگر ممالک کی طرح بھارت کی تاریخ میں ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کے لیے الگ الگ کپتان مقرر کرنے کی روایت موجود نہیں۔ لیکن مہندر سنگھ دھونی کا پراسرار انداز میں ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑ دینے کے اعلان کے بعد 'ٹیم انڈیا' بھی ٹیسٹ…