ٹیگ محفوظات

کوری اینڈرسن

گڑھا نیوزی لینڈ کے لیے کھودا، بھارت خود گرگیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے ہاتھوں کبھی شکست نہیں کھائی تھی اور آج بھارت نے اسپن مددگار وکٹ کے بل بوتے پر تاریخ کا دھارا پلٹنا چاہا، لیکن "الٹی ہوگئی سب تدبیریں"، کیونکہ نیوزی لینڈ کے لیے جو گڑھا کھودا گیا تھا، بھارت…

اہم ترین مقابلے میں بدترین شکست

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے، آخری و فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں 95 رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان کو اپنی بدترین بلے بازی کے باوجود کبھی کسی نے اتنے بڑے فرق سے شکست نہیں دی۔ سب سے مایوس کن بات یہ ہے کہ پاکستان سیریز میں…

ہیجان خیز مقابلہ، نیوزی لینڈ پہلی بار عالمی کپ فائنل میں

جب جیت پکے ہوئے پھل کی طرح گود میں گر رہی تھی تو جنوبی افریقہ نے اسے گرم آلو سمجھا اور ہاتھوں سے گرادیا، اپنے مضبوط ترین شعبے فیلڈنگ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کو عالمی کپ 2015ء کے سیمی فائنل میں شکست سے دوچار ہوا جبکہ نیوزی لینڈ نے آخری لمحات…

نیوزی لینڈ کا شاندار آغاز، سری لنکا کو 98 رنز سے شکست

عالمی کپ کا آغاز میزبان نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف ایک شاندا رجیت کے ذریعے ہوگیا کہ جہاں میزبان نے کھیل کے ہر شعبے میں اپنی بالادستی ثابت کردی۔ ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں مطلع ابرآلود دیکھ کر سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے پہلے…

عالمی کپ: نیوزی لینڈ، فائنل کے لیے مضبوط امیدوار

عالمی اعزاز کے لیے کبھی بھی مضبوط امیدوار نہ رہنے کے باوجود بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں نیوزی لینڈ نے ہمیشہ اپنی قابلیت اور توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھائی ہے اور عالمی کپ کو بھی اس سے استثناء حاصل نہیں۔ عالمی کپ کے ابتدائی مراحل میں تو…

تیز ترین سنچری کا ریکارڈ آفریدی کے اعصاب پر سوار

ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا، پاکستان کے جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے دماغ میں ایک ہی چیز گردش کررہی ہے، ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ۔ تقریباً 18 سال تک اس اعزاز پر قابض رہنے کے بعد جب 2014ء کی پہلی صبح انہیں یہ…

ڈی ولیئرز کی طوفانی سنچری، حق بہ حقدار رسید

تیز ترین سنچری کا ریکارڈ شاہد خان آفریدی، اور ان کے پرستاروں کے لیے بھی، ہمیشہ باعث امتیاز رہا۔ اکتوبر 1996ء میں نیروبی جم خانہ میں ایک غیر معروف بلے باز نے ایسی اننگز کھیلی جو آنے والے کئی سالوں تک دنیا بھر کے بلے بازوں کے حواس پر سوار…

"پنک پینتھر" ڈی ولیئرز کی تیز ترین سنچری، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے

جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز نے عالمی کپ سے پہلے ایک روزہ کرکٹ کو دو بہت بڑے ریکارڈز توڑ کر اپنے خطرناک ارادے ظاہر کردیے ہیں۔ جوہانسبرگ کا میدان کہ جو تاریخ کے بہترین ون ڈے مقابلوں میں سے ایک کا شاہد رہا ہے اور ابھی چند روز پہلے…

جب بلّا نہیں چلتا تو اپنی تیز ترین سنچری کی جھلکیاں دیکھتا ہوں: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی آمد کا اعلان ایسی دھماکہ خیز اننگز سے کیا جو 17 سال تک ایک روزہ کرکٹ تاریخ کی تیز ترین سنچری کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں موجود رہی، یہاں تک کہ سال 2014ء کے آغاز کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے نوجوان آل…

[ویڈیوز] ہاشم آملہ، کیچ دومنی، بولڈ اینڈرسن

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میچ شاید ڈیل اسٹین کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے لیکن اس مقابلے میں ایک ایسا نظارہ بھی دیکھنے کو ملا جو شاذونادر ہی کبھی دکھائی دیا ہو۔ جنوبی افریقہ کے ابتدائی تین اہم…