ٹیگ محفوظات

کرٹلی ایمبروز

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

کرکٹ تاریخ کی مشہور نو-بالز

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ صرف ڈھائی دن کا محتاج ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے ایڈم ووجس کی ڈبل سنچری اور شان مارش کے شاندار 182 رنز ہی میزبان کی کامیابی کے لیے کافی ثابت ہوئے جس کی بدولت ایک اننگز اور 221 رنز کی بڑی فتح حاصل کی۔ لیکن میچ…

تاریخ کے 10 ”غصیلے“ اور ”خطرناک“ ترین گیندباز

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرکٹ بلے بازوں کا کھیل بنتا جارہا ہے، قواعد و ضوابط بھی اُن کے لیے اور وکٹ کا معیار بھی اُنہی کے لیے۔ اگر گیند بازوں کا کھیل میں کچھ کردار باقی رہ گیا ہے تو بس اتنا کہ جب تک وہ گیند نہیں پھینکیں گے تو بلے باز گیند کو

’دیرینہ دشمنوں‘ کی فہرست میں نیا اضافہ، شان مسعود و جمی اینڈرسن

شان مسعود باصلاحیت ہیں، تکنیکی طور پر مضبوط ہیں اور بلاشبہ پاکستان کے لیے کھیلنے کے اہل بھی ہیں لیکن انگلستان کے خلاف حالیہ سیریز میں ملنے والے موقع کو جمی اینڈرسن کے ہاتھوں خطرے سے دوچار کر بیٹھے ہیں۔ اب تک سیریز کے دو ٹیسٹ میچز کی چار…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا

پاکستان کے خلاف ایک یادگار جیت بھی بھارت کو عالمی کپ کے سیمی فائنل سے آگے نہ لے جا سکی لیکن ابھی یہ طے ہونا باقی تھا کہ لاہور میں سری لنکا کے خلاف فائنل کون کھیلے گا جس کے لیے 14 مارچ 1996ء کو موہالی میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز عالمی کپ کے…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

[ریکارڈز] 450 رنز بنانے کے باوجود شکست، پاکستان نیا اضافہ

گال ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو کبھی کسی ایسے میچ میں شکست نہیں ہوئی تھی جہاں اس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 450 یا اس سے زیادہ رنز بنائے ہوں۔ لیکن سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میں یہ "تمغہ" بھی پاکستان کے سینے پر سج گیا ہے۔ پاکستان…

کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی 'رقابتوں' نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی

[آج کا دن] ایک رن دے کر سات وکٹیں

آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز سیریز 1993ء کا پانچواں و آخری ٹیسٹ، سیریز 1-1 سے برابر ہے اور واکا، پرتھ میں دونوں ٹیمیں حتمی معرکہ آرائی کے لیے جمع ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کافیصلہ کیا اور دو وکٹوں کے نقصان پر 58 رنز تک پہنچ گیا۔ اس…