ٹیگ محفوظات

ڈیرل ہیئر

اوول سے اوول تک: پاکستان، تاریخ کے بہترین سے بدترین دن تک

انگلینڈ کا تاریخی میدان اوول پاکستان کے لیے بہترین یادیں بھی رکھتا ہے اور بد ترین بھی۔ ابھی چند دن پہلے ہی 17 اگست کو ہم نے 1954ء میں یہیں پر پاکستان کی پہلی کامیابی کی یاد منائی تھی اور آج یعنی 20 اگست وہ دن ہے جب پاکستان نے یہیں پر کرکٹ

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

مشتبہ باؤلرز کے خلاف ایکشن، آئی سی سی کو 20 سال تاخیر سے یاد آیا: ڈیرل ہیئر

مشتبہ باؤلنگ ایکشن کا معاملہ ہو اور اس پینڈورا بکس کو کھولنے والے ڈیرل ہیئر نہ بولیں، ایسا کس طرح ممکن ہے؟ بالآخر کئی دنوں کی خاموشی کے بعد تاریخ کے متنازع ترین امپائر نے زبان کھول لی ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل پر تنقید کی ہے کہ اس نے…

[آج کا دن] کرکٹ تاریخ کا ہنگامہ خیز ترین مقابلہ، اوول ٹیسٹ 2006ء

ٹیسٹ کرکٹ کی 136 سالہ تاریخ کا واحد مقابلہ جس میں کسی ایک ٹیم کی جانب سے کھیلنے کے انکار کے باعث دوسری ٹیم کو فاتح قرار دیا گیا۔ ہمارے خیال میں یہ پاکستان کرکٹ کے زوال کا نقطہ آغاز تھا، جی ہاں! 2006ء کا بدنام زمانہ اوول ٹیسٹ۔ جہاں امپائروں…

[یاد ماضی] کرکٹ کی تاریخ کے متنازع ترین امپائر ’ڈیرل ہیئر‘

کھلاڑیوں کے تنازعات سے تو کرکٹ کی تاریخ بھری پڑی ہے لیکن تنازعات کی دنیا میں امپائرنگ کے شعبے سے جو واحد شخصیت ”در“ آئی وہ آسٹریلیا کے ڈیرل ہیئر کی تھی۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک قصبے ”مجی“ میں پیدا ہونے والے ہیئر نے 1992ء سے…

پاکستان کے خلاف مرلی نے کئی غیر قانونی گیندیں کیں، ڈیرل ہیئر

ماضی کے متنازع آسٹریلوی امپائر ڈیرل ہیئر نے کہا ہے کہ کئی بین الاقوامی امپائرز جانتے ہیں کہ سری لنکا کے اسپنر متیاہ مرلی دھرن کا باؤلنگ ایکشن مشتبہ ہے لیکن وہ تنازع سے دامن بچانے کے لیے اس سے صرف نظر کرتے ہیں۔ آسٹریلوی اخبار ہیرلڈ سن کو…