ٹیگ محفوظات

ڈان بریڈمین

[آج کا دن] جب ڈان نے جنم لیا

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز، ہر مقابلے میں کوئی نہ کوئی ریکارڈ بنتا، ٹوٹتا رہتا ہے لیکن آسٹریلیا کے عظیم بلے باز سر ڈان بریڈمین نے کچھ ایسے ریکارڈز بنائے ہیں جو آج دہائیاں گزرنے کے بعد بھی جوں کے توں موجود ہیں اور کچھ ریکارڈز تو شاید

[آج کا دن] الوداع ڈان بریڈمین!

آج کل تو آنکھ اوجھل، پہاڑ اوجھل والا زمانہ ہے۔ ابھی 10 سال پہلے جن کھلاڑیوں کے کھیل سے لطف اندوز ہوتے تھے، انہیں سراہتے تھے، ان کو پسند کرتے تھے لیکن ان کے جانے کے بعد آج کسی کو یاد بھی نہیں کہ وہ بھی کبھی کھیلتے تھے۔ لیکن کرکٹ کی تاریخ میں…

کہانی "ورلڈ الیونز" کی

ہم سال بھر سے ایک رحجان کو پنپتے ہوئے دیکھ رہے، ہر کچھ عرصے بعد کوئی عظیم سابق کھلاڑی اپنی 'ورلڈ الیون' دنیا کے سامنے لے کر آتا ہے۔ آسٹریلیا کے شین وارن سے لے کر پاکستان کے وقار یونس، بھارت کے سچن تنڈولکر سے لے کر ویسٹ انڈیز کے برائن لارا…

ٹرپل سنچریاں بنانے والے بیٹسمین

ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانا دل گردے کا کام ہے۔ چاہے حریف کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہوں، حالات بلے بازی کے لیے کیسے ہی سازگار ہوں لیکن 300 کے ہندسے کو چھونے کے لیے سخت محنت، بھرپور لگن، آہنی عزم اور مضبوط ارادے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہی کچھ…

اظہر علی 'ٹرپل سنچری کلب' میں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ تو ویسے ہی تاریخی تھا لیکن اظہر علی کی یادگار ٹرپل سنچری نے اس کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ قومی تاریخ کے 400 ویں ٹیسٹ میں اظہر علی کی اننگز نے جہاں پاکستان کو 579 رنز کے مضبوط مقام تک پہنچایا ہے، وہیں ان…

جو روٹ بہترین اوسط رکھنے والے بلے بازوں میں

انگلستان کے نوجوان، اور مہان، جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میں 80 رنز کی شاندار اننگز کے ذریعے انگلستان کو مستحکم مقام تک پہنچایا اور یوں خود ایک ایسی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں، جس میں آنا بڑے بڑے بلے بازوں کی خواہش رہا ہے۔…

تاریخ کے غیر مقبول ترین کپتان

ضروری نہیں کہ ایک اچھا بلے باز عمدہ گیندباز بھی ہو۔ اسی طرح اگر کوئی اچھی فیلڈنگ کرتا ہے تو لازمی نہیں کہ وکٹ کیپنگ کے معاملے میں بھی اتنا ہی تاک ہو۔ یہی کچھ معاملہ کپتانی کا بھی ہے۔ بہترین کھلاڑی ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ قیادت میں…

عظیم بلے باز ڈان براڈ مین کا ’’کوٹ‘‘ بھی عظیم

عظیم آسٹریلوی بلے باز سر ڈان براڈ مین کی عزت صرف اُن کی حیاتی میں ہی نہیں تھی بلکہ اُن کے جانے کے بعد بھی لوگ اُن کو عظیم کھلاڑی کے طور پر یاد کرتے ہیں، بالکل اِسی طرح لوگ اُن کی بلے بازی کے ہی شائق نہیں تھے بلکہ اُن کی باقیات کے لیے بھی…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ میں ’’ڈان‘‘ کی آمد

چند نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے شعبے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ جب بھی طبیعیات یعنی فزکس کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوری طور پر البرٹ آئن اسٹائن کا نام آتا ہے۔ اسی طرح ٹیلی فون کو محض دیکھتے ہیں اس کے موجد گراہم بیل کی یاد آ جاتی ہے۔ بالکل…

[ریکارڈز] ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز

قیادت کی اضافی ذمہ داری ملنے اور فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد انتہائی جذباتی ماحول میں کھیلی گئی سیریز میں اسٹیون اسمتھ کی کارکردگی ملاحظہ کریں: 162 ، 52 ، 133، 28، 192، 14، 117 اور 71 ، ان شاندار اننگز کی بدولت صرف چار مقابلوں کی سیریز…