ٹیگ محفوظات

انگلستان بھارت 2014ء

”پہنچی وہیں پہ خاک“، پاکستان عالمی درجہ بندی میں واپس چھٹی پوزیشن پر

پاکستان اور بھارت اپنے حریفوں سری لنکا اور انگلستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد عالمی درجہ بندی میں پانچویں اور چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ انگلستان تیسری اور سری لنکا چوتھی پوزیشن پر آ گیا ہے۔ پاک-لنکا اور ہند-انگلستان ٹیسٹ…

ایشیا کی 'سپر پاورز' بے حال، بھارت کو انگلستان کے ہاتھوں بدترین شکست

ایشیائی کرکٹ میں بھارت اور پاکستان کی حیثیت 'سپر پاور' کی سی ہے لیکن اس وقت حریفوں کے سامنے ان دونوں طاقتوں کی حالت بھیگی بلّی کی سی ہے۔ ایک جانب جہاں پاکستان گال کے بعد کولمبو میں بھی شکست کا منتظر ہے، تو دوسری جانب بھارت اوول میں ایک…

اولڈ ٹریفرڈ میں انگلستان نے میدان مارلیا، بھارت کی شرمناک کارکردگی

انگلستان نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولڈ ٹریفرڈ میں بھارت کو صرف تین دن میں چت کردیا اور چوتھا و اہم ترین ٹیسٹ اننگز اور 54 رنز سے جیت کر سیریز میں دو-ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ دنیا کی بہترین بیٹنگ لائن اپ کا…

[ریکارڈز] چھ بیٹسمین صفر کی ہزیمت سے دوچار

میدان کے اندر اور میدان سے باہر باہم دست و گریباں ہونے کے بعد جیسے ہی بھارت-انگلستان سیریز اپنے جوبن پر پہنچی ہے، بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی نے بھارت کے لیے سخت مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ اولڈ ٹریفرڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے بعد…

آئی سی سی نے درخواست رد کردی، بھارت اپنا سا منہ لے کر رہ گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارت کی درخواست رد کرتے ہوئے انگلستان کے باؤلر جیمز اینڈرسن کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک روز قبل بھارت نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ٹرینٹ برج تنازع میں جیمز اینڈرسن کے بے قصور قرار…

اینڈرسن-جدیجا تنازع، فیصلے سے ناخوش بھارت آئی سی سی پہنچ گیا

بھارت ظاہر تو یہی کرتا رہا کہ وہ اینڈرسن-جدیجا معاملے کو پس پشت ڈال کر اب اپنی توجہ آنے والے دو اہم ٹیسٹ میچز پر رکھے گا لیکن بھارتی بورڈ اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تصدیق کی ہے کہ تنازع پر کیے گئے فیصلے سے بھارت ناخوش ہے اور اس نے آئی…

اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ، اسٹورٹ براڈ کی شرکت مشکوک

تیسرے ٹیسٹ میں بدترین ناکامی او رجمی اینڈرسن کے خلاف پابندی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارت سیریز میں پچھلے قدموں پر ہے۔ گو کہ معاملہ ابھی ایک-ایک سے برابر ہے لیکن ساؤتھمپٹن میں جس طرح مہمان ٹیم کو شکست ہوئی ہے، اس کے بعد اسے تازہ ہوا کے…

معین علی کی غزہ اور فلسطین کی حمایت؛ آئی سی سی تحقیقات کرے گا

انگلینڈ کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر معین علی نے بھارت کے خلاف ساؤتھمپٹن میں جاری تیسرا ٹیسٹ غزہ اور فلسطین کی حمایت میں کلائی پٹی (wrist band) باندھ کر کھیلا، اور یوں ایک ہنگامہ کھڑا ہوچکا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معین…

انگلستان نے بحیثیت وکٹ کیپر جوس بٹلر کو طلب کرلیا

انگلستان نے بھارت کے خلاف سیریز کے تیسرے و اہم ترین ٹیسٹ کے لیے توقعات کے عین مطابق وکٹ کیپر جوس بٹلر کو طلب کرلیا ہے۔ 27 جولائی سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے لیے جس 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، اس میں میٹ…

ڈوبتی کشتی سے مسافر کودنے لگے، پرائیر نے کھیلنے سے انکار کردیا

لارڈز میں بھارت کے ہاتھوں شکست کیا ہوئی، انگلستان کے کھلاڑیوں کے تو ہاتھ پیر ہی پھول گئے ہیں۔ ایک طرف "مہربانوں" کی زبردست تنقید ہے تو دوسری طرف داخلی سطح پر بھی ٹیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ اور اسی سلسلے کی ایک کڑی میٹ پرائیر کا…