ٹیگ محفوظات

گلین میک گرا

رکی پونٹنگ کی ورلڈ الیون، ایک پاکستانی بھی شامل

دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی غیر ضروری رحجان چل پڑا ہے کہ سابق عظیم کھلاڑی اپنے پسندیدہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر رہے ہیں۔ بلاشبہ اس مشق کا مقصد اپنے دور کے بہترین کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس لیے اب آسٹریلیا کے…

’دیرینہ دشمنوں‘ کی فہرست میں نیا اضافہ، شان مسعود و جمی اینڈرسن

شان مسعود باصلاحیت ہیں، تکنیکی طور پر مضبوط ہیں اور بلاشبہ پاکستان کے لیے کھیلنے کے اہل بھی ہیں لیکن انگلستان کے خلاف حالیہ سیریز میں ملنے والے موقع کو جمی اینڈرسن کے ہاتھوں خطرے سے دوچار کر بیٹھے ہیں۔ اب تک سیریز کے دو ٹیسٹ میچز کی چار…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

[ریکارڈز] سعید اجمل کا ایک اور سنگ میل، سال میں 100 وکٹیں

پاکستان کے اسپن 'جادوگر' سعید اجمل ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے جا رہے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں وہ پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ میں امید کی واحد کرن رہے۔…

[آج کا دن] شارجہ سے وابستہ پاکستان کی بدترین یاد

پاکستان ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک کا سامنا کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہے۔ آخری مرتبہ جب پاکستان جب یہاں ورلڈ نمبر ون کے مقابل آیا تھا تو اس نے تاریخی کلین سویپ فتح حاصل کی تھی یعنی انگلستان کے خلاف 2011-12ء کی…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی 'رقابتوں' نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی

آسٹریلیا بھارت کے خلاف کلین سویپ کرے گا؛ میک گرا کی پیش گوئی

ایک روزہ کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے کے باوجود سالِ گزشتہ یعنی 2011ء سے طویل طرز میں بھارت کی کوئی خوشگوار یادیں وابستہ نہیں۔ اسے سال کی اہم ترین سیریز میں انگلستان کے ہاتھوں 4-0 کی ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن اب بھارت کے پاس موقع ہے…