ٹیگ محفوظات

گریگ چیپل

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

عمران خان کی آمد کا حقیقی اعلان

آسٹریلیا میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کے لیے ویسا ہی ہے جیسا کہ انگلینڈ میں اوول کا میدان۔ ان دونوں ممالک کے خلاف انہی کے میدانوں پر پاکستان نے اولین فتوحات یہیں حاصل کیں اور پھر کئی یادگار مقابلے ان خوبصورت میدانوں میں پاکستان کی جیت پر…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

ڈکی برڈ کی نظر میں عمران خان عظیم ترین ٹیسٹ الیون کے کپتان، بریڈمین اور سچن باہر

دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی بات کی جائے اور سچن تنڈولکر، ڈان بریڈمین اور رکی پونٹنگ جیسے کھلاڑیوں کا ذکر نہ ہو تو یقیناً آپ کو تعجب ہوگا۔آپ بھی یہی گمان کریں گے کہ کرکٹ کے معاملے میں ایک ایسا کورا انسان ہی ایسی باتیں کہہ سکتا ہے جو اس کے…

گریگ چیپل کا نیا تنازع؛ ڈریوڈ کی راہ میں روڑے اٹکائے گئے

بھارت کی کرکٹ تاریخ میں سب سے متنازع غیر ملکی کوچ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے گریگ چیپل رہے ہیں اور ان کے دور کے حوالے سے جس قدر باتیں کی جاتی ہیں، اتنی ”شہرت“ بھارت کے کسی کوچ کو کبھی حاصل نہیں ہوئی، بہرحال ’بدنام جوں ہوں گے تو کیا نام نہ…

[آج کا دن] کرکٹ تاریخ کے شرمناک ترین لمحات میں سے ایک

آج کرکٹ کی تاریخ وہ شرمناک دن، جب آسٹریلین کھلاڑیوں کی حرکت نے کرکٹ کے کھیل کو گہنا دیا۔’انڈر آرم‘ باؤلنگ۔ واقعے نے آسٹریلیا اور چیپل برادران کی ساکھ کو دنیا بھر میں متاثر کیا اور معاملہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی جانب سے بیانات تک جا…

آسٹریلیا کا دوبارہ حکمرانی کا خواب، وسیع پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کا اعلان

دنیائے کرکٹ پر ایک دہائی تک بلاشرکت غیرے حکمرانی کرنے والا آسٹریلیا کچھ عرصے سے مستقل غیر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اس کی بدترین مثال گزشتہ ایشیز سیریز تھی، جس میں آسٹریلیا اپنی ہی سرزمین پر 3-1 کی ہزیمت آمیز شکست سے دوچار…