ٹیگ محفوظات

گروناتھ مے یپن

تاریخی فیصلہ، چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز پر پابندی

طویل انتظار کے بعد بالآخر انڈین پریمیئر لیگ کا دوسرا رخ دنیا کے سامنے آ ہی گیا، جس کے بعد تحقیقاتی کمیشن نے چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کو دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ آر ایم لودھا پینل نے…

بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی، سنسنی خیز اور تشویش ناک مرحلہ

2008ء میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آغاز کے وقت ہی کرکٹ کے سنجیدہ مبصرین کو اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ بھارتی کرکٹ کے حق میں یہ اچھا نہیں ہوگا۔ دولت کا بے دریغ استعمال، فلمی دنیا کے ستاروں کا کرکٹ کے ساتھ غیر فطری انضمام،…

دو دن میں استعفیٰ دے دیں: عدالت کا شری نواسن کو حکم

انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کا معاملہ بہت اہم رخ اختیار کرگیا ہے کیونکہ آج بھارت کی عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے بی سی سی آئی کے صدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دو دن کے اندر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں، بصورت دیگر عدالت معاملے…

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ نقطہ عروج پر، چنئی سپر کنگز کا مالک گرفتار

بھارت میں اسپاٹ فکسنگ کا تنازع مختلف مدارج طے کرتے ہوئے بالآخر اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اس اسکینڈل میں صرف چند چھوٹے موٹے کھلاڑی قربانی کے بکرے نہیں بنیں گے، بلکہ کچھ مگرمچھ بھی پکڑے جائیں گے۔ ممبئی کی…