ٹیگ محفوظات

اعجاز بٹ

سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی نے معاملے پر غور کے لیے ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محمد الیاس کو ذرائع ابلاغ پر بیانات دینے پر اظہار وجوہ کے دو نوٹس…

شاہد - پی سی بی تنازع کا گرم ترین دن، مفصل رپورٹ

شاہد خان آفریدی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع نے منگل کے روز کئی رخ لیے ہیں بلکہ یہ ایک حوالے سے تنازع کا گرم ترین دن رہا۔ ایک جانب جہاں کوچ وقار یونس نے میچ رپورٹ میں شاہد آفریدی کو 'ناپختہ اور غیر ذمہ دار کپتان قرار دیا' تو دوسری…

شاہد آفریدی کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں معروف بوم بوم آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ آفریدی کو گزشتہ دنوں دورہ ویسٹ انڈیز سے واپسی کے بعد بیان دینے کی پاداش میں کپتانی سے ہٹا دیا گیا تھا۔ بعد ازاں پاکستان…

دورۂ آئرلینڈ، شاہد آفریدی کی بطور کپتان شمولیت کی کوئی ضمانت نہیں؛ اعجاز بٹ

پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی دورۂ ویسٹ انڈیز سے واپس آنے کے بعد تنازعات میں پھنستے چلے جا رہے ہیں۔ ابھی عالمی کپ کے بعد بھارت کے حوالے سے بیانات کی گرد بیٹھنے ہی نہ پائی تھی کہ وہ ایک مرتبہ پھر دورۂ ویسٹ انڈیز پر موجود ٹیم انتظامیہ کے…

شین وارن کی پیش گوئی اور بیوقوفانہ تجزیے

یہ عالمی کپ کا ایک سنسنی خیز اور یادگار میچ تھا، ایسا میچ جو کرکٹ شائقین ایک عرصے تک فراموش نہ کر پائیں گے۔ انگلستان 338 رنز کے بھارتی ہدف کے تعاقب کررہا تھا۔ طویل فاصلہ طے کر کے انگلستان کی بلے بازی لڑکھڑاتے ہوئے میچ کے آخری لمحات میں…

سری لنکا کا رواں سال دورۂ پاکستان پر غور، پاکستان کا خیر مقدم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کے چیئرمین سوماچندرا ڈی سلوا کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے جو انہوں نے رواں سال اکتوبر میں پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز کے بارے میں دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ…