ٹیگ محفوظات

امر القیس

ڈھاکا میں ڈراما، فتح بنگلہ دیش کے جبڑوں سے چھین لی گئی

اگر 310 رنز کے تعاقب میں 41 اوورز میں 265 رنز بن جائیں اور فتح صرف 45 رنز کے فاصلے پر ہو اور چھ وکٹیں بھی باقی ہوں تو یہاں سے صرف ایک ٹیم شکست کھا سکتی ہے، وہ ہے بنگلہ دیش اور اس نے ایسا کر دکھایا۔ انگلستان نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے صرف…

[ریکارڈز] بنگلہ دیش کے اوپنرز نے تاریخ رقم کردی

کھلنا میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 628 رنز کا پہاڑ کھڑا کرنے کے بعد بنگلہ دیش پر 296 رنز کی بڑی برتری حاصل کی، لیکن یہ بھی پاکستا ن کے کام نہ آ سکی۔ بنگلہ دیش کے اوپنرز تمیم اقبال اور امر القیس نے دوسری اننگز کے آغاز ہی میں 312 رنز کی…

تمیم اور قیس نے بنگلہ دیش کو شکست سے بچا لیا، کھلنا ٹیسٹ ڈرا

جب پاکستان کے کھلاڑیوں کے چہروں کی مسکراہٹیں لوٹ آئیں، تناؤ کے بجائے ایک سکون اور اطمینان جھلک رہا تھا تو عین اسی وقت بنگلہ دیش نے اسے حیران کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلی اننگز میں 296 رنز کی بھاری برتری حاصل کرنے والے پاکستان کے ارمان تمیم اقبال…

تمیم اقبال ایشیا کپ سے باہر؛ بنگلہ دیش کو بڑا دھچکہ

ایشیا کپ 2014ء کے میزبان ملک بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے اہم بلے باز تمیم اقبال کے بغیر ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔ 24 سالہ اوپنر بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں تین میچز کی ایک روزہ سیریز میں بھی آرام دیا…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ بنگلہ دیش نے تجربہ کار اشرفل کو طلب کر لیا

بنگلہ دیش نے محدود اوورز کے مرحلے کے تمام مقابلوں میں شکست کے بعد پاکستان کے خلاف تجربہ کار محمد اشرفل کو طلب کر لیا ہے ۔ میزبان بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں پر مشتمل سیریز کھیلے گا جس کا آغاز 9 دسمبر سے چٹاگانگ میں پہلے ٹیسٹ…

امر القیس نے بنگلہ دیشی امیدوں کو جلا بخش دی، نیدرلینڈز کے خلاف آسان فتح

بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے کھیل کے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈچ ٹیم کو محض…

انگلستان کے خلاف ایک اور اپ سیٹ، بنگلہ دیش کی امیدیں برقرار

انگلستان کے خلاف عالمی کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہو گیا۔ بنگلہ دیش، جسے ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ میچ میں بدترین شکست ہوئی تھی، نے انتہائی سنسنی خیز ترین معرکے کے بعد انگلستان کے 2 رنز سے شکست دے کر عالمی کپ 2011ء میں اپنی امیدوں کو زندہ رکھا ہے۔…