ٹیگ محفوظات

آئی پی ایل 2016ء

پانچ کھلاڑی جنہیں کوہلی نے گہنا دیا

ویراٹ کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلور انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کے فائنل تک پہنچ گئی ہے۔ اس مقام تک پہنچانے میں خود کوہلی کا کردار سب سے اہم ہے، جنہوں نے سفر میں کئی ریکارڈز توڑے ہیں۔ آئی پی ایل 9 میں کوہلی کی کارکردگی نے کئی کھلاڑیوں کو گہنا…

ستمبر میں 'چھوٹی آئی پی ایل' کا امکان

انڈین پریمیئر لیگ کا جوش اب اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے اور طویل، اکتا دینے والے، پہلے مرحلے کی تکمیل کے ساتھ اب اب پلے-آف مقابلوں کا آغاز ہو چکا ہے یعنی صرف چند ہی دنوں میں دنیا کی سب سے بڑی لیگ کا ایک اور سیزن مکمل ہو جائے گا۔ لیکن اس کی…

آئی پی ایل 2016ء کا پہلا مرحلہ، اعداد و شمار کی نظر میں

دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ "آئی پی ایل" کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اب چار ٹیمیں 'پلے آف' میں ہیں اور سبھی کی نظریں ٹرافی پر ہیں لیکن ہماری نظر اعداد و شمار پر جا رہی ہے۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں، آئی پی ایل اعداد و شمار کی نظر سے۔…

دھونی آئی پی ایل ٹیم خریدنے کے لیے کوشاں

مہندر سنگھ دھونی کی دو پہچان تھیں، ایک بھارت کی قیادت اور دوسرا انڈین پریمیئر لیگ میں چنئی سپر کنگز کی کپتانی۔ گزشتہ 8 سالوں سے وہ 'سی ایس کے' کے کپتان تھے لیکن اب ٹیم اسپاٹ فکسنگ معاملے میں دو سال کی معطلی بھگت رہی ہے اور یوں دھونی کا آئی…