ٹیگ محفوظات

جیکب اورم

کراچی دہشت گردی، ہرشل گبز اور جیکب اورم کا پاکستان آنے سے انکار

پاکستان میں ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو انتہائی افسوسناک واقعات نے پوری قوم کو تو غمگین کیا ہی، ساتھ ہی کراچی ایئرپورٹ جیسے انتہائی حساس مقام پر دہشت گردوں کے حملے نے ملک میں امن و امان کی ناقص صورتحال نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

'چوکرز' جنوبی افریقہ پھر ناک آؤٹ، نیوزی لینڈ کی اپ سیٹ فتح

جنوبی افریقہ آخر کب ورلڈ کپ جیتے گا؟ تب جب وہ ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کرنے سیکھے گا۔ جی ہاں! ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ کا سفر ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے قدم پر ہی تمام ہو گیا اور اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں حیران کن شکست ہو گئی ہے جس نے ان کی…

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

کینیا کی نیا ڈوب گئی؛ نیوزی لینڈ 10 وکٹ سے فتحیاب

عالمی کپ 2011ء کے گروپ اے کا پہلا مقابلہ 10 وکٹ سے نیوزی لینڈ کے نام رہا۔ چدم برم اسٹیڈیم، چنئی میں کھیلے گئے مقابلے میں بلیک کیپس بالرز نے کینیا کو عالمی کپ میں اس کے سب سے کم ترین اسکور پر ڈھیر کر کے فتح کی بنیاد رکھی جسے نیوزی لینڈ کے…

عالمی کپ 2011ء: نیوزی لینڈ کے دستے کا اعلان

بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے بلیک کیپس کی ٹیم کا اعلان 19 جنوری کی صبح کر دیا گیا۔ ٹیم میں پاکستان کے خلاف حال ہی میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز…