ٹیگ محفوظات

جے پی ڈومنی

جنوبی افریقہ چھا گیا، بھارت کو 141 رنز کی بھاری شکست

جب رواں سال کے اوائل میں پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے دوران جنوبی افریقہ کا دستہ گلابی کٹ پہنے میدان میں اترا تھا تو جو حال اس مقابلے میں پاکستان کا ہوا تھا، تقریباً وہی داستان آج بھارت کے خلاف دہرائی گئی، البتہ فرق صرف اتنا رہا…

بھرپور حکمت عملی کی بدولت جنوبی افریقہ کامیاب

اردو کے عظیم شاعر اسد اللہ خاں غالب کہہ گئے ہیں کہ: جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ حالات چاہے بلے بازی کے لیے انتہائی سازگار کیوں نہ ہوں اور ہدف بھی 260 رنز جیسا…

دلشان نے سری لنکا کی نمبر ایک پوزیشن بچالی

سری لنکا آخری ٹی ٹوئنٹی میں زبردست جیت کے باوجود جنوبی افریقہ کو سیریز جیتنے سے تو نہ روک سکا لیکن اس شاندار جیت نے سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی عالمی درجہ بندی کی نمبر پوزیشن کو بھی بچا لیا اور پاکستان کو نمبر ایک ٹیم بننے سے ضرور روک دیا ہے۔…

دومنی کی آل راؤنڈ کارکردگی، جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت گیا

دورۂ سری لنکا میں پے در پے تین شکستوں کے بعد بالآخر جنوبی افریقہ کو میزبان پر فتح مل ہی گئی، گو کہ اس سے ایک روزہ سیریز میں بدترین شکست کا داغ نہیں دھلے گا لیکن پھر بھی پروٹیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں کامیابی کا مزا تو چکھ ہی…

چیمپئز ٹرافی: جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان، کیلس دستبردار

جیسے جیسے چیمپئنز ٹرافی قریب آتی جا رہی ہے، دنیائے کرکٹ کے اہم ممالک اپنی ٹیموں کا اعلان کرتے جا رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ نے سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے جس دستے کو منتخب کیا ہے اس میں آل راؤنڈر ژاک کیلس شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے…

جنوبی افریقہ کو دھچکا، جے پی دومنی پورے دورۂ آسٹریلیا سے باہر

آسٹریلیا کے دورے کے شاندار آغاز کے باوجود اک بری خبر جنوبی افریقہ کے لیے پہلے ہی روز منتظر تھی۔ اک جانب جہاں ہاشم آملہ اور ژاک کیلس کے بلے سے رنز کا اگلنے والا سیلاب آسٹریلیا کو ڈبو رہا تھا تو وہیں ژاں پال دومنی کی ایڑی میں ہونے والی تکلیف…

جنوبی افریقہ بھی کوارٹر فائنل میں، آئرلینڈ کو بھاری شکست

جنوبی افریقہ آئرلینڈ کے خلاف 131 رنز سے میچ جیت کر گروپ 'بی' میں سرفہرست آ گیا ہے اور کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔ ژاں پال ڈومنی کی فیصلہ کن اننگ آئرلینڈ کو زیر کرنے کے لیے کافی تھی لیکن وہ بدقسمتی سے اپنی سنچری مکمل نہ کر پائے…

ڈومینی نے ڈوبتی کشتی بچالی؛ بھارت کا کام بارش کے ہاتھوں تمام

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری 5 ایک روزہ مقابلے کے چوتھے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے ذریعے 48 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی سیریز میں بقا کے لیے اس اہم ترین میچ پر پہلے پروٹیز بلے باز اور پھر گیند باز پوری…

جنوبی افریقہ کے سامنے بھارتی بیٹنگ ڈھے گئی

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 289/9؛ بھارت: 105/4 جنوبی افریقہ 135 رنز سے کامیاب بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز میں اب تک کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی میچ میں بھارت کی پروٹیز کے ہاتھوں…