سال کے بہترین کھلاڑی، 24 میں سے صرف ایک پاکستانی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک سال کے عرصے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جس میں صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل ہے۔
بھارت کے سابق کپتان اور آئی…