ٹیگ محفوظات

منصور علی خان پٹودی

چھوٹے میاں سبحان اللہ!

بین الاقوامی کرکٹ میں بھائیوں کا کھیلنا اب عام سی بات لگتی ہے۔ پاکستان کے مشہور محمد برادران سے لے کر آسٹریلیا کے وا اور چیپل برادران تک ایک طویل فہرست ایسی موجود ہے۔ پھر باپ کے بعد بیٹے کا بھی کرکٹ سے منسلک ہونا بھی انہونی بات نہیں۔ حنیف…

[آج کا دن] 'کانا شیر' منصور علی خان!

اردو کے سب سے بڑے شاعر علامہ محمد اقبال کا یہ شعر ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ اندھیری راہ میں چیتے کی آنکھ جس کا چراغ دنیائے کرکٹ کی ایک شخصیت پر بالکل صادق آتا ہے۔ وہ شخصیت ہے بھارت کی تاریخ کے کم ترین کپتان نواب منصور علی خان…

نواب منصور علی خان پٹودی چل بسے، عظیم کیریئر پر ایک نظر

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرنے والے عظیم بھارتی کھلاڑی منصور علی خان پٹودی اِس دار ِفانی سے کوچ کر گئے۔ ان کی عمر 70 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ 21 سال کی عمر میں نواب…

ٹیم میں جلد از جلد نیا خون شامل کیا جائے؛ سابق بھارتی کھلاڑیوں کا مطالبہ

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بھارت کے سابق کھلاڑیوں نے ٹیسٹ ٹیم میں جلد از جلد نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔ بھارت کے سابق کپتان انیل کمبلے نے کہا ہے کہ بھارت کو ایک مرتبہ پھر بہترین تک پہنچنے کے لیے…