ٹیگ محفوظات

مارون اتاپتو

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

بھارت کے ہاتھوں شکست نے سری لنکا کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا

پہلے پاکستان اور پھر بھارت کے خلاف دو دہائی کے طویل عرصے بعد اپنی ہی سرزمین پر شکست نے سری لنکا کے لیے سنگین مسائل کھڑے کردیے ہیں اور ان میں مزید اضافہ اب ہوگیا ہے کیونکہ ہیڈ کوچ مارون اتاپتو نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔…

سعید اجمل کی عدم موجودگی سری لنکا کے لیے باعثِ رحمت

ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی تینوں طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین گیندبازوں میں شمار ہونے والے سعید اجمل کی عدم موجودگی، اور اب نئے باؤلنگ ایکشن کے ساتھ بے ضرر ثابت ہونا، دنیا کے کئی بلے بازوں کو سکھ کا سانس فراہم کررہا ہے۔ زیادہ تر اس…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 15

قارئین کے سوالات کے جوابات دینے کے سلسلے کی 15 ویں قسط حاضر خدمت ہے۔ یہ سلسلہ قارئین کے لیے معلومات میں اضافے کا سبب تو ہے ہی خود ہمارے لیے بھی بہت دلچسپ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ طویل عرصے تک چلتا رہے گا۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

سری لنکا شکست کے بھنور میں، لیکن بیٹنگ کوچ مطمئن

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بھنور پھنسی سری لنکن کشتی کا اب تمام تر انحصار بلے بازی کے بادبانوں پر ہے، گو کہ اس وقت بھی اسے پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کے لیے 267 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 9 وکٹیں اور دو دن کا کھیل باقی ہے تاہم…

اتاپتو سری لنکا کے بیٹنگ کوچ مقرر

سری لنکا نے سابق کپتان مارون اتاپتو کو قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ اگلے ماہ دورۂ انگلستان کے لیے سری لنکا کے تربیتی دستے میں شامل ہوں گے جس میں عبوری کوچ اسٹورٹ لا، چمپاکا رامانائیکے اور رووان کلپگے شامل ہیں۔ سری لنکا…