ٹیگ محفوظات

میچ فکسنگ

کیا پاک-بھارت تیسرا ون ڈے فکس تھا؟

میچ و اسپاٹ فکسنگ دنیا کے خوبصورت ترین کھیل کرکٹ کا وہ گھناؤنا روپ ہے، جو گزشتہ چند سالوں میں متعدد بار اس کھیل کے داغدار چہرے کو نمایاں کر چکا ہے۔ نتیجتاً جہاں چند کھلاڑیوں نے عبرتناک سزائیں بھی پائیں تو وہیں کئی شائقین کرکٹ کا دل کھیل سے…

کرکٹ میں بدعنوانی اور آئی سی سی کا کردار

جوں جوں کرکٹ کا کھیل جدت کے مراحل طے کرتا جارہا ہے، ویسے ہی شائقین کی دلچسپی میں بھی دن دوگنا اور رات چوگنا اضافہ ہو رہا ہے۔ شائقین کی یہ دلچسپی ایک خوش آئند امر ضرور ہے لیکن کھیل میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور اس سے منسلک…

پاک-بھارت ورلڈ کپ سیمی فائنل فکس تھا؛ برطانوی صحافی کا دعویٰ

عالمی کپ 2011ء کا پاک-بھارت سیمی فائنل کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں ایک تھا۔ پورا برصغیر دم سادھے اس مقابلے کا انتظار کر رہا تھا جو 30 مارچ کی دوپہر شروع ہوا اور رات گئے تک پاک و ہند میں ہر گیند کے ساتھ شائقین کرکٹ کو اپنے سحر میں…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

عالمی کپ 1996ء کے سیمی فائنل پر ونود کامبلی کا بیوقوفانہ تجزیہ

سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو برطانوی عدالت نے سزا کیا سنائی کہ دنیائے کرکٹ کی کئی بے لگام زبانیں حرکت میں آگئیں۔ کسی کے سزا یافتہ کھلاڑیوں کے ملک سے بغض و عداوت کے جذبہ نے جوش مارا تو وہ اس ملک کے کرکٹ کھیلنے پر ہی پابندی عائد کرنے…

میچ فکسنگ، سابق کھلاڑی کے بیانات نے سری لنکن کرکٹ میں تنازع کھڑا کر دیا

سری لنکا کے سابق بلے باز ہشان تلکارتنے کے بیانات نے دنیائے کرکٹ میں اک نیا تنازع پیدا کر دیا ہے۔ سری لنکا کے کھلاڑیوں پر 1992ء سے میچ فکسنگ میں ملوث رہنے کے الزامات لگانے والے تلکارتنے اب کہتے ہیں کہ وہ اپنے پاس موجود معلومات بین الاقوامی…

اسپاٹ فکسنگ مقدمہ فیصلہ مؤخر

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اسپاٹ فکسنگ مقدمے میں شامل تین پاکستانی کرکٹرز کا فیصلہ 5 فروری تک مؤخر کر دیا ہے اور ان پر عائد معطلی کی پابندی برقرار رکھی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چھ روزہ سماعت کے بعد کوئی فیصلہ سامنے نہیں…