ٹیگ محفوظات

میگ لیننگ

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا اور بھارت کی زبردست فتوحات

ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی فتوحات کا سلسلہ بالآخر آسٹریلیا کے ہاتھوں رک گیا جس نے کپتان میگ لیننگ کی شاندار سنچری کی بدولت 272 رنز کا بہت بڑا ہدف بھی با آسانی حاصل کر لیا دوسری جانب بھارت نے بنگلہ دیش کو بھاری شکست دے کر اپنی

اور آسٹریلیا پھر ورلڈ کپ سیمی فائنل میں

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں آسٹریلیا اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اسے سب سے بڑا چیلنج دیا بھارت نے کہ جس کے خلاف مقابلے میں آسٹریلیا کو 278 رنز کے ہدف کا سامنا تھا لیکن اُس نے نہ صرف یہ ریکارڈ ہدف عبور کیا بلکہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ورلڈ کپ

آئی سی سی ایوارڈز: مچل جانسن چھا گئے، دونوں اعلیٰ ترین اعزازات جیت لیے

آسٹریلیا کے تیز گیندباز مچل جانسن نے دنیائے کرکٹ کے دونوں اعلیٰ اعزازات جیت لیے ہیں اور یوں ہم وطن رکی پونٹنگ کے بعد تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن چکے ہیں جنہیں دو مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی ملی ہے۔ 2004ء میں شروع…

خواتین بھی مردوں کے نقش قدم پر، دورۂ آسٹریلیا کے تمام مقابلوں میں شکست

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم 2009-10ء میں آسٹریلیا کے دورے پر گئی تھی تو تمام ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں شکست کھاکر وطن لوٹی اور آج خواتین بھی مردوں کی راہ پر چل نکلیں اور آسٹریلیا کے خلاف کے تمام ایک روزہ اور ٹی ٹوئںٹی مقابلوں…

پاک-آسٹریلیا ویمنز سیریز، پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میں شکست

دورۂ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم مسلسل تیسرے ایک روزہ مقابلے میں شکست سے دوچار ہوگئی۔ پاکستان کو ناقص بلے بازی کا خمیازہ 8 وکٹوں کی بری شکست کی صورت میں بھگتنا پڑا اور یوں آسٹریلیا چوتھے و آخری مقابلے سے پہلے ہی سیریز جیتنے…