بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی، پاکستان سری لنکا کی مدد کا خواہاں
پاکستان بنگلہ دیش کی جانب سے ٹکا سا جواب ملنے کے بعد اب ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے ایک مرتبہ پھر سری لنکا کی مدد حاصل کرنے کا خواہشمند ہے ۔
پاکستان میں امن و امان کی ناقص صورتحال کی وجہ سے جب کوئی ٹیم آنے کو رضامند…