سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان، فہیم اور حسنین خارج
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے سال 2022-23ء کے لیے سینٹرل کانٹریکٹس کا اعلان کر دیا، جس میں کئی حیران کن اخراج بھی ہوئے ہیں۔ مثلاً فہیم اشرف اور محمد حسنین کو کسی بھی کیٹیگری میں شامل نہیں کیا گیا۔
پی سی بی نے رواں سال اپنے سینٹرل!-->!-->!-->…