ٹیگ محفوظات

فلپ ہیوز

پاک-نیوزی لینڈ شارجہ ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل موخر

آسٹریلیا کے اوپنر فلپ ہیوز کی جوان موت نے دنیائے کرکٹ کو سخت صدمہ پہنچایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاک-نیوزی لینڈ شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل موخر کردیا گیا ہے۔ فلپ ہیوز منگل کو شیفیلڈ شیلڈ کے ایک مقابلے کے دوران حریف گیندباز شان…

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز انتقال کر گئے!

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز دو روز موت و زندگی کی جنگ لڑتے ہوئے آج ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ 25 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شیفیلڈ شیلڈ کے میچ میں باؤنسر لگنے کے بعد بے ہوش ہوگئے تھے اور انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لائے گئے تھے۔…

ہیوز نے پرانے ماڈل کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا: ہیلمٹ ساز ادارہ

جولائی میں کریگ کیزویٹر، اگست میں اسٹورٹ براڈ، نومبر میں احمد شہزاد اور اب فلپ ہیوز کا سنگین ترین واقعہ دنیا بھر کے ہیلمٹ ساز اداروں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ ابتدائی تینوں کھلاڑیوں نے ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے باوجود سخت چوٹیں…

فلپ ہیوز زندگی و موت کی کشمکش میں، دنیائے کرکٹ صدمے میں

آسٹریلیا کی شیفیلڈ شیلڈ میں 25 نومبر ایک افسوسناک دن کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا، ایک ایسا واقعہ جس نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ آسٹریلیا کے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز حریف گیندباز کے باؤنسر پر بری طرح زخمی ہوئے اور اب ہسپتال میں موت اور…

فلپ ہیوز باؤنسر لگنے سے زخمی، نازک حالت میں ہسپتال داخل

آسٹریلیا کے فلپ ہیوز سر پر باؤنسر کھانے کے بعد میدان میں بے ہوش ہوگئے اور اب انتہائی نازک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں۔ آئندہ ایک، دو دن ان کی زندگی کے لیے بہت اہم ہیں ۔ یہ افسوسناک واقعہ آج صبح سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز اور ساؤتھ…

مچل مارش کا دن، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

زمبابوے کے ہاتھوں تاریخی شکست کھانے کے بعد آسٹریلیا کو سہ فریقی سیریز میں اپنے امکانات زندہ رکھنے کے لیے جادوئی کارکردگی کی ضرورت تھی اور پھر آج جو کچھ ہرارے میں دیکھا گیا، ایسا نظارہ آپ نے ایک روزہ کرکٹ میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ محض اپنا…

[ریکارڈز] 'آخری سپاہی' آشٹن ایگر نے آتے ہی ریکارڈز توڑ دیے

ٹرینٹ برج میں ایشیز 2013ء کے پہلے ٹیسٹ سے قبل جب آسٹریلیا نے آشٹن ایگر کی ٹیم میں شمولیت کا اعلان کیا تو اس نے شائقین حتیٰ کہ ماہرین تک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا تھا۔ ایک 19 سالہ بچہ،جس کا تجربہ بھی محض 10 فرسٹ کلاس میچز کا ہے، کی جگہ اس…

ہیوز فتح کا ضامن، سیریز 2-2 سے برابر

ایک روزہ سیریز میں گویا فلپ ہیوز فتح کے ضامن تھے، پہلے ایک روزہ میں سنچری داغ کر آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کرنے کے بعد تینوں میچز میں ان کی ناکامی آسٹریلیا کو جیت سے ہمکنار نہ کر سکی، لیکن سری لنکا کے خلاف آخری و اہم ترین مقابلے میں انہوں…

[ریکارڈز] پہلے ون ڈے میں سنچری

آسٹریلیا کے فلپ ہیوز نے اپنے کیریئر کے پہلے ہی ایک روزہ مقابلے میں سنچری اسکور کر کے تاریخ میں اپنا نام امر کر لیا۔ وہ آسٹریلیا کے پہلے بلے باز ہیں جنہیں ون ڈے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہوا جبکہ ان سے قبل 7 بلے باز ایسے ہیں…

آسٹریلیا شاندار بلے بازی کی بدولت سیریز جیت گیا

اِن فارم مائیکل ہسی کی شاندار بلے بازی اور بحیثیت کپتان مائیکل کلارک کی پہلی سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ بچا کر بالآخر کوئی ٹیسٹ سیریز جیت ہی لی۔ اس یادگار کامیابی کی بدولت آسٹریلیا عالمی درجہ بندی میں ترقی پاتے ہوئے چوتھی پوزیشن…