ٹیگ محفوظات

رچرڈ لیوی

پاکستان سپر لیگ، کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت پر رضامند

پاکستان سپر لیگ کی بیل منڈھے چڑھتی نظر آ رہی ہے اور آج اس سلسلے میں ایک اہم خبر کئی نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رضامندی کی صورت میں ملی ہے۔ پاکستان نے اپنی نوعیت کی منفرد لیگ کے لیے اگلے سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ کا…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میں بہترین بلے بازی کا نیا ریکارڈ

کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بہت زیادہ طویل نہیں اور کیونکہ اس میں ایک اننگز ہی صرف 20 اوورز تک محدود ہوتی ہے اس لیے انفرادی سنچریاں شاذ و نادر ہی بنتی ہیں۔ ظاہر سی بات ہے جب پوری اننگز ہی 120 گیندوں پر مشتمل ہوتو اس میں کسی…

افریقی پڑوسیوں کا مقابلہ، زمبابوے شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ سے باہر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں زمبابوے کا سفر مسلسل دوسرے مقابلے میں مایوس کن شکست کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچااور جنوبی افریقہ نے 10 وکٹوں سے آسان کامیابی حاصل کر کے اس اہم ٹورنامنٹ کا بہترین انداز میں آغاز کیا۔ ہمبنٹوٹا میں ہونے والے…

رچرڈ لیوی کی ریکارڈ تیز ترین سنچری، سیریز برابر

رچرڈ لیوی کی ریکارڈ ساز سنچری اننگز کی بدولت جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز برابر کر ڈالی۔ لیوی نے صرف 45 گیندوں پر سنچری داغ کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی اور ساتھ ساتھ 13 چھکے لگا…