ٹیگ محفوظات

سعید اجمل

سعید اجمل پر پابندی، آئی سی سی اور پی سی بی کی نااہلی

بالآخر سعید اجمل کی باؤلنگ پر پابندی کا اعلان ہو ہی گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا پرستار ہوتے ہوئے ظاہر ہے مجھے اس اعلان پر بہت افسوس ہوا ۔ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نااہلیوں کی طویل فہرست میں ایک اور باب کا اضافہ ہے۔ اگلے…

سعید اجمل کا معاملہ: آخر قصور کس کا؟

پاکستان کے ماہر گیندباز سعید اجمل پر پابندی کی خبر دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستاروں پر بجلی کی طرح گری ہے۔ ایک ایسا باؤلر، جس نے زائد العمری میں بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا اور پھر ہر طرز کی کرکٹ میں خود کو ثابت کر دکھایا، پانچ سال کی سخت…

آسٹریلیا کے لیے سکھ کا سانس

جب 2012ء کے موسم سرما میں اُس وقت کا عالمی نمبر ایک انگلستان پاکستان کا سامنا کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچا تھا تو فتح و شکست کے درمیان فرق سعید اجمل تھے۔ اپنے ساتھی گیندبازوں عبد الرحمٰن اور محمد حفیظ کے ساتھ مل کر انہوں نے سیریز میں…

سعید اجمل پر پابندی، پاکستان کا اپیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کی باؤلنگ پر عائد پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کامیابی کی صورت میں سعید اجمل بین الاقوامی کرکٹ میں فوری واپسی آ سکتے ہیں بصورت دیگر ان پر ایک سال کی مکمل پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔…

سعید اجمل پر پابندی عائد؛ باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپن جادوگر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں بین الاقوامی کرکٹ میں گیند بازی سے روک دیا ہے۔ سعید 15 روز کے اندر آئی سی سی کے اس فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں۔…

مشتبہ باؤلنگ ایکشن، پی سی بی کا کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے مشتبہ باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے باؤلنگ ایکشن رکھنے والے باؤلرز پر کڑی نظر رکھے گا۔ پی سی بی کا یہ فیصلہ اس…

پاکستان کے لیے اہم دن: سعید اجمل جانچ کی چھری تلے

آج سعید اجمل اور پاکستان کے لیے اہم ترین دن ہے۔ تاخیر سے شروع ہونے کے باوجود بہترین کیریئر رکھنے والے سعید آج دوسری بار اپنے باؤلنگ ایکشن کو مشتبہ قرار دیے جانے کے بعد جانچ کی چھری تلے آن پہنچے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان…

پاک-لنکا ون ڈے سیریز، سعید اجمل کے باہر ہوجانے کا خطرہ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد پاکستان ایک روزہ مرحلے کے آغاز سے پہلے ہی اپنے دو اہم ترین کھلاڑیوں سے محروم ہوچکا ہے۔ کولمبو ٹیسٹ میں زخمی ہونے والے جنید خان تو ایک روزہ سیریز سے باہر ہوئے ہی ہیں اب سعید اجمل کی بھی تین…

زوال پذیر سعید اجمل، پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے پہلے ہی میں نے اس خدشے کا اظہار کردیا تھا کہ صرف سعید اجمل پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی پاکستانی ٹیم کو ایسی توقعات کی سزا مل چکی ہے، وہ گزشتہ چھ سالوں میں سری…

کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے

گال ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف فاتحانہ ڈبل سنچری نے کمار سنگاکارا کو ایک مرتبہ پھر دنیا کا بہترین بیٹسمین بنا دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں بھارت اور انگلستان کے اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ…