ٹیگ محفوظات

سعید اجمل

سعید اجمل نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی ٹھکرادی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں قبل از وقت اخراج کے بعد جب محمد حفیظ نے قیادت سے استعفیٰ دیا، تواسی روز سے پاکستان کرکٹ میں اس بحث نے جنم لیا کہ اب اگلا قائد کون ہوگا۔ کچھ کی نظریں تجربہ کار کھلاڑیوں پر گئیں تو چند نوجوانوں کو آزمانے کے خواہاں…

شاہد آفریدی ریسٹ آف دا ورلڈ؛ عمر گل اور سعید اجمل ایم سی سی میں شامل

انگلستان کے تاریخی میدان لارڈز کی 200ویں سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ریسٹ آف دا ورلڈ (Rest of the World) اور میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچ جولائی کے اوائل میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کے تین کھلاڑی شاہد…

انگلش کھلاڑیوں کا رونا شروع، سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض

انگلینڈ کے کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کو ایک پرانی بیماری ہے، جب تک کہ ان کے کھلاڑیوں کو کوئی ہنر نہ آ جائے، اس وقت تک وہ اس اہلیت کے حامل دوسرے شخص کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھاتے رہتے ہیں۔ 90ء کی دہائی میں پاکستان کے ریورس سوئنگ کرنے والے…

[آج کا دن] سعید اجمل کے کیرئیر کا بدترین اوور

چند کھلاڑیوں کے کیریئر میں ایک ایسا بھیانک لمحہ آتا ہے جب وہ نہ صرف اپنے ملک کی شکست کا سبب بنتے ہیں، بلکہ خود بھی دل شکستہ ہوجاتے ہیں اور حالات اسے نہج پر پہنچاتے دیتے ہیں کہ عزیز و اقارب تو کجا خود ان کے پرستار بھی انہیں کھیل کو خیرباد

سعید اجمل اور محمد حفیظ مستقبل کے اسٹار کھلاڑیوں کی تلاش میں

ماضی میں دنیائے کرکٹ کے بہترین باؤلر اور بیٹسمین پاکستان کی جانب سے کھیلتے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے باصلاحیت کھلاڑی دھندلکوں میں کھو گئے ہیں اور اب عوام کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے بھی بھانپ لیا ہے کہ قومی کرکٹ کو ایک مرتبہ پھر…

آج معین خان اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے

1990ء کی دہائی میں پاکستان کے میچز کے دوران وکٹوں کے عقب سے آنے والی "شاباش ثقی" کی آواز آج بالکل نہیں سنائی دے گی کیونکہ اسپنر اور وکٹ کیپر کی مشہور زمانہ جوڑی آج حلیف نہیں بلکہ حریف ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے پاکستان-ویسٹ انڈیز کوارٹر…

[عالمی درجہ بندی] بھارت چیمپئن نہ بن سکا لیکن کوہلی نمبر ون بن گئے

بھارت ایشیائی چیمپئن تو نہ بن سکا لیکن ٹورنامنٹ کے اختتام پر ویراٹ کوہلی نے ضرور بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ ایشیا کپ 2014ء کے اختتام پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ کی جانے والی درجہ…

کیا ’’ایکس فیکٹر‘‘ سعید اجمل ’’ایکسپائر‘‘ ہورہا ہے؟

پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز جب پاکستان نے دوسرے سیشن میں جب 5 وکٹیں گنوائیں تو گویا انہی دو گھنٹوں میں سیریز کا بھی فیصلہ ہوگیا تھا۔ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر پاکستانی بلے بازوں نے جس بے پروائی سے اپنی وکٹیں گنوائی تھیں، اس کے بعد…

میتھیوز نے قومی ٹیم کو دیوار سے لگادیا!

پاکستان نے ابوظہبی میں یہ سبق ضرور حاصل کیا ہوگا کہ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے کھیل کے پانچوں دنوں میں اچھا کھیل پیش کرکے مخالف پر دباؤ قائم رکھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ یہ 50 یا 20 اوورز کا کھیل نہیں کہ ایک انفرادی کارکردگی ٹیم کا بیڑا پار کردے…

[سالنامہ 2013ء]سال کے بہترین ایک روزہ کھلاڑی

ایک روزہ کرکٹ کے لحاظ سے 2013ء ایک بہت مصروف سال رہا اور پاکستان سمیت تمام ممالک نے اس سال 'جی بھر کے' ون ڈے کرکٹ کھیلی۔ اس سال ایک روزہ طرز کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کو پہنچا اور انگلستان میں ہونے والی اس طرز کی…