ٹیگ محفوظات

سعید اجمل

وہ دن جب مائیکل ہسی نے پاکستانیوں کی ہنسی چھین لی

قائم چاند پوری کا ایک ضرب المثل شعر ہے قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا یہ شعر 14 مئی 2010ء کو ہمیں اتنی اچھی طرح سمجھ میں آیا کہ کسی تشریح کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ یہ وہی دن تھا جب پاکستان

"جادوگر" سعید اجمل نوحہ کناں

بین الاقوامی کرکٹ میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے پاکستانی گیند باز سعید اجمل مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد اب پھٹ پڑے ہیں، کہتے ہیں "مجھے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی آخر چاہتی کیا ہے؟ آخر کھل کر کچھ بتاتے کیوں…

سعید اجمل نے 'الوداعی مقابلے' کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں کے بھی مقدر نرالے ہیں، کسی کو بورڈ انہیں باعزت انداز میں رخصت کرنے کو تیار نہیں ہوتا تو چند کھلاڑیوں پر عنایت کی جاتی ہے تو انہیں عزت راس نہیں آتی۔ کسی بھی کھلاڑی کے لیے کرکٹ کی چمکتی دمکتی دنیا سے دوری بہت مشکل…

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

پاکستان کی تاریخ کے بہترین اسپن گیندباز

پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے ہمیشہ خود کفیل رہا ہے۔ وہ دور ایسا نہیں گزرا جب پاکستان کے پاس کم از کم ایک ایسا تیز باؤلر نہ ہو، جسے عالمی معیار کے گیند بازوں میں شمار نہ کیا جاتا ہو لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان نے اسپن گیند بازی…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ناقابل فراموش لمحات

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی میلہ بھارت میں سج چکا ہے اور ایک، ایک کرکے تمام ٹیمیں بھرپور عزائم اور جذبے کے ساتھ بھارت پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ مختصر ترین طرز کی اس کرکٹ کا یہ چھٹا عالمی کپ یقیناً گزشتہ تمام ٹورنامنٹس کی طرح یادگار ثابت ہوگا۔ تاریخ کے…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: جن کی کمی شدت سے محسوس ہوگی

سال 2016ء میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ بھارت کے میدانوں پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی صورت میں سج چکا ہے۔ دنیا کے تمام بہترین کھلاڑیوں کو ایک جگہ پر کھیلنے دیکھنے کے مواقع نادر ہوتے ہیں اور سالوں میں جا کر میسر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر…

خوف کی وجہ سے ایک سال تک اعتماد کھویا رہا، سعید اجمل

جدید کرکٹ میں اسپن باؤلرز کی اہمیت بہت زیادہ ہے، اس کی وجہ کرکٹ میں آنے والی بنیادی تبدیلیاں ہیں۔ موٹے تازے بلّوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی دھن کے آگے تیز گیندباز تو بے بس ہوتے جا رہے ہیں لیکن اسپنرز ان کے سامنے بند باندھنے میں…

سعید اجمل، ایک مرتبہ پھر اڑان کے لیے تیار

پاکستان، بلکہ دنیائے کرکٹ، پر ایک عرصے تک راج کرنے والے سعید اجمل باؤلنگ ایکشن پر اٹھنے والے اعتراض کے بعد یک لخت عرش سے فرش پر آ گئے لیکن بُرے وقت میں مایوس ہونے کے بجائے اُنہوں نے جم کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ستمبر 2014ء میں اعتراض…

سنسنی خیز معرکہ، اسلام آباد کی سیزن میں پہلی کامیابی

ابتدائی دو مقابلوں میں بدترین شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ "مارو یا مر جاؤ" کی صورت حال سے دو چار تھا اور کراچی کنگز کے خلاف اہم ترین مقابلے میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف دو رنز سے کامیابی حاصل کی۔ کراچی باؤلنگ…