[ریکارڈز] کمار سنگاکارا نے 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
جب 1983ء کے اوائل میں کراچی کے مقام پر ظہیر عباس نے مسلسل تیسرے مقابلے میں سنچری بنائی تھی تو شاید ہی کسی کو اندازہ ہو کہ یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹے گا۔ ایک روزہ مقابلوں میں اس تواتر کے ساتھ اتنی طویل اننگز کھیلنا بہت مہارت طلب کرتا ہے اور یہی وجہ…