[آج کا دن] سعید انور پیدا ہوئے
پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں چند ہی ایسے اوپنرز ہیں جنہوں نے اپنے خوبصورت انداز کے باعث ایک عالم کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ انہی میں سے ایک تھے سعید انور، جو 1968ء میں آج ہی کے دن کراچی میں پیدا ہوئے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے محض چند پڑھے…