ٹیگ محفوظات

سلیم ملک

[اعدادوشمار] مصباح الحق پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسیدہ ترین کپتان

مصباح الحق زمبابوے کے خلاف ہرارے میں آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کے عمر رسید ترین کپتان بن جائیں گے۔ اس ٹیسٹ کے پہلے روز مصباح کی عمر 39 سال اور 98 دن ہوگی۔ اس سے قبل پاکستان کے معمر ترین کپتان رہنے کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 19

ماہ رمضان المبارک اب اپنے آخری عشرے میں پہنچ چکا ہے اور اس سے قبل پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات سمیٹ کر قوم کو ماہ مبارک میں خوشیوں کا بہترین تحفہ دے چکی ہے۔ ان پرمسرت لمحات میں قارئین کی جانب سے بھی ہمیں کچھ بہت…

[آج کا دن] وسیم اکرم کا فتح گر چھکا

1987ء میں پاک و ہند میں ہونے والے عالمی کپ میں دونوں میزبان ٹیموں کی سیمی فائنل میں مایوس کن شکست کے بعد برصغیر میں کرکٹ کی مقبولیت کو سخت دھچکا پہنچا۔ سرحد کے دونوں جانب کی ٹیمیں نہ صرف یہ بہت مضبوط تھیں بلکہ بھارت تو اپنے اعزاز کا دفاع…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

سلیم ملک کو دورۂ سری لنکا سے روک دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیم ملک کو ویٹرنز کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا سے روک دیا۔ ویٹرنز کرکٹ ٹیم آج (جمعہ کو) سری لنکا روانہ ہو رہی ہے جہاں وہ 4 ایک روزہ مقابلوں میں میزبان ٹیم کا سامنا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اعلان کردہ دستے میں سلیم…