ٹیگ محفوظات

شکیب الحسن

کلارک کی قائدانہ اننگ، بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلیا فتحیاب

مائیکل کلارک نے سنچری جڑ کر نہ صرف بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں آسٹریلیا کی کامیابی کی راہ ہموار کی بلکہ کل وقتی کپتان کے طور پر کیریئر کا شاندار آغاز کیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء میں کوارٹر فائنل شکست کے بعد باہر ہونے…

بدترین شکست، شکیب الحسن کی شائقین سے معذرت

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور عالمی کپ سے باہر ہونے پر شائقین کرکٹ سے معذرت کی ہے۔ ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ میں بنگلہ دیش انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 206 رنز سے شکست…

ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست زندگی کا بدترین دن ہے، شکیب الحسن

بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست ان کی پیشہ ورانہ زندگی کا بدترین دن ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے لیے عالمی کپ ابھی بالکل ختم نہیں ہوا ہے اور ٹیم اگلے میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے…

عالمی کپ کا افتتاحی میچ، بھارت نے بنگلہ دیش کو روند ڈالا

بھارت نے عالمی کپ کے افتتاحی مقابلے ہی میں اپنے خطرناک عزائم ظاہر کر دیے اور یادگار کارکردگی کی توقعات باندھے بنگلہ دیشی عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وریندر سہواگ اور ویرات کوہلی کی شعلہ فشاں سنچری اننگز کی بدولت بھارت نے 370 رنز کا…

عالمی کپ 2011ء: بنگلہ دیش کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کو عالمی کپ 2011ء سے قبل ایک بہت بڑا دھچکا پہنچا ہے کیونکہ آل راؤنڈر مشرفی مرتضی گھٹنے کی انجری سے صحت یاب نہ ہونے کے باعث عالمی کپ 2011ء کے حتمی اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے۔ اعلان کردہ بنگلہ دیشی اسکواڈ کی قیادت شکیب الحسن کریں گے…