بڑے ہدف کے دفاع میں بھارت کی ایک اور ناکامی، 308 رنز بھی ناکافی
آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف جاری پانچ روزہ مقابلوں کی سیریز کا دوسرا معرکہ ایسا تھا جیسے "یہ تو وہی جگہ ہے، گزرے تھے ہم جہاں سے"، یہ عین پہلے مقابلے کا 'ری پلے' تھا جس میں بھارت کے بلے بازوں نے شاندار کارکردگی دکھائی، روہیت شرما نے پھر سنچری…