ٹیگ محفوظات

جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ 2015ء

نیوزی لینڈ کی زبردست واپسی، سیریز برابر

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کے متمنی شائقین کو دوسرے ایک روزہ میں بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ جتنے جامع انداز میں پہلے ایک روزہ میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کی تھی، نیوزی لینڈ نے 'نہلے پہ…

ظالم نے دو ٹکڑے کردیے

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا پہلا ایک روزہ ویسے تو کوئی دلچسپ مقابلہ ثابت نہیں ہوا۔ جنوبی افریقہ کے 304 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ 284 رنز پر آؤٹ ہوگیا اور یوں 20 رنز سے مقابلہ ہار گیا لیکن مقابلے کے دوران ایسے مناظر…

منصوبہ ہاتھ لگ گیا لیکن نیوزی لینڈ کو کامیابی نہ ملی

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ مقابلے سے قبل جس خبر نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی، وہ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے خلاف جنوبی افریقہ کی تیار کی گئی مکمل منصوبہ بندی کا منظرعام پر آجانا تھا۔ جیسے ہی یہ منصوبہ سوشل…

جنوبی افریقہ کی ہانڈی بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی

دنیا بھر کی ٹیمیں میدان میں اترنے سے بھرپور ذہن سازی کرتی ہیں اور ہر ٹیم ذہن سازی کرکے اور مخالف کھلاڑیوں کو مضبوط اور کمزور پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد ہی مقابلے کا رخ کرتی ہے تاکہ جیتنے میں زیادہ مشکل پیش نہ آئے۔ آج سے جنوبی افریقہ اور…

نیوزی لینڈ کی جوابی کارروائی، سیریز برابر کرنے میں کامیاب

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہاشم آملہ کی پراعتماد اننگز کی بدولت 151 رنز محض 4 وکٹوں پر حاصل کرلیے تھے۔ گمان یہی تھا کہ سنچورین میں بھی یہی صورتحال ہوگی مگر نیوزی لینڈ کی بہترین بلے بازی اور عمدہ باؤلنگ نے تمام گمان غلط ثابت کردیے۔…