ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 1975ء

[آج کا دن] جب تاریخ کی بدترین اننگز کھیلی گئی

ورلڈ کپ دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا اعزاز ہے، جس کا پہلی بار آغاز 1975ء میں آج ہی کے دن یعنی 7 جون کو ہوا تھا۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا، ایک ایسا میچ جسے آج کوئی یاد نہیں رکھنا چاہتا، خاص طور پر بھارت کے عظیم بلے باز

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: آخری سپاہی نے میدان مار لیا

پاکستان سمیت تمام ممالک کے لیے 1975ء کا عالمی کپ ایک نیا تجربہ تھا۔ اپنی طرز کے اس پہلے ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل چار سالوں میں محض 18 ایک روزہ مقابلے کھیلے گئے تھے اور جب 7 جون 1975ء کو لارڈز میں پہلے عالمی کپ کا افتتاحی مقابلہ کھیلا گیا تو…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: جب گاوسکر اپنی چال بھول گئے

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف 30 دن رہ گئے ہیں۔ دنیا بھر کی ٹیموں کی تیاریاں اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور یہی وقت ہے کہ عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ کو دہرائیں اور ان چند"جادوئی لمحات" کو یاد کریں جو آج بھی شائقین کرکٹ کے ذہنوں…

[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] سر! ایک لڑکا غائب ہے

جناب وسیم احمد صدیقی کا ”کچھ یادیں کچھ باتیں“ کراچی سے شائع ہونے والے کرکٹ جریدے ’اخباروطن‘ کا انتہائی پسندیدہ سلسلہ ہوتا تھا جس میں ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی دلچسپ یادداشتوں کو بیان کیا جاتا تھا۔ کرک نامہ پر کرکٹ شائقین کی دلچسپی کے لیےاسی…

[یاد ماضی] گاوسکر کی ’گھونگھا چال‘

اب وہ زمانہ آ گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ طرز کی کرکٹ کو نگلے جا رہی ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا کہ کھلاڑیوں کا ذہن محدود اوورز میں کھیلنے کو قبول ہی نہ کرتا تھا اور اس کی سب سے عمدہ مثال عالمی کپ 1975ء کا افتتاحی مقابلہ تھا جس میں 7 جون…