ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 1999ء

[آج کا دن] بڑے مقابلے میں بڑی شکست

‏20 جون 1999ء کا سورج طلوع ہوا، ایسا لگتا تھا پاکستان کرکٹ کے اِک نئے دَور کا آغاز ہونے والا ہے، لیکن غروبِ آفتاب تک یہ قومی کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن بن چکا تھا۔ پاکستان ناقابلِ یقین انداز میں ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہار چکا تھا۔

تاریخ کا بہترین ایک روزہ مقابلہ؟

گزشتہ 20 سال میں کرکٹ میں بہت انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ 1995ء میں تو 250 رنز بھی مقابلہ جیتنے کے لیے کافی ہوتے تھے، لیکن اب ٹیموں کو 400 رنز بنانے کے بعد بھی کھٹکا لگا رہتا ہے کہ کہیں تعاقب کرنے والے یہاں تک بھی نہ پہنچ جائیں۔ کرکٹ…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: زمبابوے کے سنہرے دن

عالمی کپ 1999ء کی کہانی زمبابوے کی شاندار کارکردگی کے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتی۔ 'سرخ پوش' فلاور برادران،نیل جانسن، پال اسٹرینگ اور ہیتھ اسٹریک کی کارکردگی کو بھلا کون بھلا سکتا ہے جنہوں نے ایک مہینے تک انگلستان کے میدانوں پر راج کیا اور…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: پاکستان عرش سے فرش پر

جب پاکستان نے عالمی کپ 1999ء کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں کی بدترین شکست سے دوچار کیا تھا تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اب دنیا کی کوئی کرکٹ قوت پاکستان اور عالمی کپ کے درمیان حائل نہیں ہو سکتی۔ آسٹریلیا، جو گروپ مرحلے میں پاکستان سے…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: تاریخ کا بہترین ایک روزہ مقابلہ

عالمی کپ 16 سال کے طویل عرصے کےبعد ایک بار پھر انگلستان کی سرزمین پر واپس پہنچا۔ پچھلی بار کی طرح جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر عالمی اعزاز کے لیے مضبوط امیدوار تھا۔ تمام مضبوط حریفوں کو شکست دینے کے بعد آخری گروپ مقابلے میں زمبابوے سے شکست

[انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں اب صرف ایک سال کا عرصہ رہ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں طے شدہ عالمی کپ اپنے سلسلے کا 11 واں ٹورنامنٹ ہوگا جو ٹھیک ایک سال بعد 14 فروری 2015ء کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کرائسٹ چرچ میں مقابلے سے شروع…

[آج کا دن ] آسٹریلیا کی بادشاہت کا آغاز، پاکستان کی تاریخ کا بدترین دن

اگر پاکستان کرکٹ تاریخ کے چند بدترین ایام کو شمار کیا جائے تو تو بلاشبہ عالمی کپ 1999ء کے فائنل کا دن فہرست میں ضرور شامل ہوگا۔ اس طرح کبھی کسی نے عالمی کپ کے فائنل میں شریک ٹیم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے، جس طرح پاکستان نے 20 جون 1999ء کو

[آج کا دن] ثقلین مشتاق کی ورلڈ کپ ہیٹ ٹرک

عالمی کپ میں کارکردگی پیش کرنا دنیائے کرکٹ کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ آپ دور جدید کے کسی بھی کے کھلاڑی سے پوچھ لیں اُس کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ وہی ہوگا جب اس نے عالمی کپ میں کارکردگی پیش کی ہو یا پھر یہ اس کا خواب ہوگا کہ وہ کرکٹ