ٹیگ محفوظات

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء

جنوبی افریقہ 'بلند حوصلہ' افغانستان پر قابو پانے میں کامیاب

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں ممکنہ حد تک بدترین آغاز کے بعد بالآخر جنوبی افریقہ نے افغانستان پر قابو پا کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر ہی لی ہے۔ پھر بھی افغانستان نے جس طرح جم کر 'پروٹیز' کا مقابلہ کیا، اس نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا…

"کب پھوڑیں گے یار؟" کوہلی کا کمال، پاکستان کو پھر شکست

کلکتہ کے ایڈن گارڈنز کی ناقابل یقین حد تک مشکل وکٹ پر ویراٹ کوہلی نے ثابت کیا کہ آخر انہیں دنیا کا بہترین بلے باز کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ایک ایسی پچ کہ جہاں پاکستان بہتر بلے بازی دکھانے کے بعد 18 اوورز میں 118 رنز بنا پایا اور بھارت بھی تعاقب…

پاکستان و بھارت: روایتی حریف اور جذباتی نفرت

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں گھمسان کا رن بس پڑنے ہی والا ہے۔ شائقین کا کرکٹ بخار عروج پر ہے، فیس بک پر بھی پروفائیل تصاویر اپنی پسندیدہ ٹیموں کے رنگوں میں رنگ رہے ہیں۔ اچھے کھیل کے قدر دان اور قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے نالاں افراد دوسری…

ناقابل یقین، انگلستان نے 230 رنز کا ہدف حاصل کرلیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز سے قبل ہم نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس مرتبہ 200 رنز کا ہدف بھی عبور کرلیا جائے گا لیکن ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ عظیم کارنامہ انگلستان کرے گا، وہ بھی جنوبی افریقہ کے خلاف؟ کرس گیل کے ہاتھوں بری طرح پٹنے کے…

نیوزی لینڈ کا دوسرا بڑا شکار، آسٹریلیا بھی گیا

نیوزی لینڈ نے مچل میک کلیناگھن کی شاندار باؤلنگ اور کپتان کین ولیم سن کے دلچسپ قائدانہ فیصلوں کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف اہم معرکہ بھی جیت لیا اور یوں ابتدائی دونوں مقابلوں میں فتوحات حاصل کرکے سیمی فائنل کی جانب اہم پیش قدمی کی ہے۔…

پاک-بھارت مقابلہ: فائنل سے پہلے فائنل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا مقابلہ، جسے "فائنل سے پہلے فائنل" کا درجہ حاصل ہے، بس اب چند گھنٹے دور ہے۔ گروپ 2 کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا مشکل ترین گروپ سمجھا جا رہا ہے اور یہاں پاک-بھارت مقابلہ جو جیتے گا اس کے لیے سیمی فائنل کے لیے…

شاہد آفریدی، جدید کرکٹ کا معمار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھارت جانے سے پہلے اور بھارت پہنچنے کے بعد، پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کے لیے ہر طرف پریشانیاں ہی پریشانیاں تھیں۔ جانے سے پہلے یہ پریشانی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کھیلنے کی اجازت ملے گی یا نہیں؟ پھر جب…

افغانستان کو ہرا کر سری لنکا نے اوسان بحال کرلیے

ایشیا کپ میں بری طرح ناکامی اور اس کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل وارم-اپ میں شکست نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔ بدترین حالات میں افغانستان کے مقابلے میں ایک اچھی کامیابی نے اس کے اوسان خاصی حد تک بحال کردیے ہوں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: ستارے جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور پاکستان کے ساتھ

کھیل کوئی بھی ہو، اچھے نتیجے کے لیے ضروری ہے کہ میدان میں جان لڑا دی جائے۔ جو محنت کرے گا، کامیابی اس کا مقدر بنے گی لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ کسی نہ کسی حد تک، چاہے بہت معمولی ہی سہی قسمت کا بھی عمل دخل ہے۔ ہندوستان ویسے ہی جوتشیوں اور…

پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگا، سنیل گاوسکر

برصغیر کی کون سی گلی اور محلہ ہے، کون سا گھر اور دفتر ہے کہ جہاں 19 مارچ کے پاک-بھارت مقابلے کا تذکرہ نہ ہو رہا ہو۔ تذکرہ تو خیر اپنی جگہ یہاں تو ماہرانہ آرا گلی، گلی بکھری پڑی ہیں۔ کہیں پاکستان کی جیت کے دعوے ہو رہے ہیں تو کہیں بھارت کو…